Author: Admin
رقص کرتا کھلونا
اس جھولنے والے کھلونے کو بنانا آسان ہے۔ آپ کو ایک پلاسٹک کا ڈھکن، سائیکل سپوکس اورتین سائیکل کی نٹ…
غبارہ سے چلنے والی جیٹ کار
یہ جیٹ کار بچوں کی بہت ہی پسندیدہ گاڑی ہے۔ اسے بنانے کے لیے آپ کو ایک پرانی پلاسٹک کی…
گرم برف بنائیں
اس تجربے میں ہم ایک ایسی شئے بنائیں گےجوبالکل برف کی طرح نظر توآئے گی لیکن ٹھنڈی نہیں ہوگی۔ اس…
کبھی نا ختم ہونے والی کتاب
اس گھومنے والی کتاب کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چوکون کاغذ۔دونوں چوکون کاغذ کو ایک ساتھ رکھ کر سولا (16) چھوٹے چھوٹے چوکون بنائیں۔
نا بینا بچوں کی تختی
یہ تختی نابینا بچوں کے لیے بڑی کارآمد ہے۔ اسے بنانے کے لئےآپ کو ایک ویلکروکی ٹیپ اور باقی چیزیں درکار ہوں گی۔
چہرے کا دھوکا دینے والا ایک کھلونا
اس عجیب و غریب کھلونے کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک غبارہ، گیہوں کا آٹا اور مارکر پین۔ ایک چھوٹے سے پلاسٹک بوتل کوکاٹ کر ایک فنیل (funnel) جیسا بنا لیں۔ بوتل کے منھ پر غبارے کو پھنسا دیں۔
پرانا اخبار اور ایک کہانی
رات کو جب مسافر سو جاتے ہیں تو اسی ٹوپی کو لیتا ہے، چپٹا کر دیتا ہےاور صرف ایک سرے کو تہ کر دیتا ہے۔ اور اس سے بالکل خوبصورت فائر مین کی ٹوپی بن جاتی ہے۔
کائیں کائیں کرنے والا کاغذ کا کوا
اب کوے کی چونچ لگ بھگ تیار ہے۔ اب اس کے دونوں پنکھوں کو پکڑ کر جیسے ہی قریب لائیں گے تو کوا اپنی چونچ بند کرےگا۔ اس میں آنکھ لگا دیں، کوا کائیں کائیں چلائےگا اور آپ سے باتیں کرے گااور وہ ایک مچھلی بھی اپنی اس چونچ میں دبوچ لےگا۔
تدریسیات پر نظر ثانی: آنلائن اور فاصلاتی تعلیم کے حوالے سے
ہم سیکھنے سکھانے کی ان مختلف صورتوں کے لیے دستیاب وسائل، مضمون کی نوعیت اور اکتسابی اہداف کی بنیاد پر مختلف ذرائع ( کاغذ، انٹرنیٹ، فون کال، کمپیوٹر، سست رفتار ڈاک وغیرہ) کی تکنیک استعمال کرتے ہیں۔
نین مٹکّوں کا ایک دلچسپ کھلونا
نین مٹکّوں کا یہ کھلونا بالکل آسان سا اینی میشن (animation) ہے۔ ایک لمبی کاغذ کی پٹی لیں اور اسے نصف تہ کریں۔قلم سے اس نصف پٹی پرزیادہ دباؤ دےکر ایک چہرابنائیں۔
ٹریفک پولس مین (Traffic policeman) کی کٹھ پتلی بنائیں
ٹریفک پولس مین(Traffic policeman) کی کٹھ پتلی ایک مزیدار کھلونا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایک موٹی اسٹراؤ(Straw)، تین پتلی اسٹراؤ، دھاگا، ٹیپ، موتیاں اور کارڈ شیٹ چاہیے۔
مرکز گریز قوت(Centrifugal force) سے چلنے والا پمپ
آپ بچوں کو اس مصنوعی بارش میں نہاتا ہوا دیکھ سکتے ہیں اگر وہ اس تجربے کو آپ کے ساتھ کر رہے ہوں۔ گرمی کے دنوں میں یہ ایک اچھی باہری سرگرمی ہو سکتی ہے۔
سدرشن چکر بنانا سیکھیں
اس کھلونے سےہم سنٹریفیوگل فورس (Centrifugal force) کو آسانی سے سمجھا سکتے ہیں۔
ناریل کے پتوں سے سانپ
آئیے ناریل کے پتوں سے ایک خوبصورت سا سانپ بناتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناریل کی پتی کی دو لمبی پٹی چاہیے جن کو آپ ایک کے اوپر ایک ترچھا رکھیں پھر ایک پتی کو دوسری پر تہ کریں۔
بنا گوند لگا ئے کاغذ کاتھیلا بنائیں
پھر ایک رنگین قلم لے کر دونوں کھلے ہوئے سروں کے تہ پرترچھی لکیر بنائیں اور ان ترچھی لکیروں کو ایک ایک کر کے کاٹیں۔
سطحی رقبہ دیکھنے کے لیے ایک آسان تجربہ
سطحی رقبہ دیکھنے کے لیےیہ ایک آسان سا تجربہ ہے۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے تین پلاسٹک اسٹرا، ایک قینچی اور صابن کے پانی کا محلول۔
مقناطیسی ڈراؤنا کھلونا
چلو آج رنگ نما مقناطیس سے ایک انوکھا کھلونا بناتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے کچھ رنگ نما مقناطیس، سایئکل کا اسپوک اور کچھ عام چیزیں۔
پنجرے میں چڑیا
یہ کھلونا تسلسل بصارت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک چھوٹے سے کارڈ (Card) پر ایک چڑیا اور اسی ناپ کے دوسرے کارڈ پرایک پنجرا بنا لیں۔
کون زیادہ رکھ سکتا ہے – ایک مزیدار تجربہ
یہ تجربہ آپ کو حیرت میں ڈال دے گا۔ اسے کرنے کے لیے آپ کو چاہیے ایک کارڈ، سیلو ٹیپ اور کچھ بالو۔
کیا پائپ سے خوبصورت موسیقی ممکن ہے؟
کچن سنک (Sink) کے پائپ سے خوبصورت موسیقی بنایا جا سکتا ہے۔ جی ہاں یہ بہت ہی آسان ہے۔
صابن اور پانی کے بغیر بلبلے بنائیں
اس طرح کے آپ کو دو کپ درکار ہوں گے اور دونوں میں اسی طرح کٹ بنانا ہے۔ اس کپ کے مرکز میں ایک سوراخ بنادیں۔
ماہر فلکیات کا کپ
کیپلری ایکشن (Capillary Action) یا ماہر فلکیات کا کپ ایک معمولی آلہ ہے جسےآپ مندرجہ ذیل چیزوں سے بنا سکتے ہیں۔
کیلوں کے توازن پر ایک تجربہ
اگر آپ کو کہا جائےکہ ایک کیل (nail) پر ایک درجن کیلوں کو ٹکاؤ تو کیا آپ ایسا کر پاِئیں گے ؟یہ ناممکن تو نہیں ہے۔ آپ اگر کوشش کریں اور تھوڑاعقل لگائیں تو ایسا کر سکتے ہیں۔
گرنے والی چیزوں کو ٹکانےکاکھیل
اس مزیدار تجربے میں نمک کے چھوٹے چھوٹے کرسٹل سے ہم توازن بنانے کا کھیل کھیلیں گے۔ انڈے کو کیا آپ کھڑا کر سکتے ہیں؟ آپ کتنی بھی کوشش کریں یہ گر ہی جائےگا۔
کاغذ کا فانوس
اس خوبصورت کاغذ کے فانوس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک اے فور (A4) سائز کا رنگین کاغذ، فٹا(scale)، قینچی، گلو سٹک(glue stick) اور ایک قلم۔سب سے پہلےکاغذکو لمبائی کی طرف سے نصف میں تہ کریں اور اس کےکھلے سرے کی طرف ایک سنٹی میٹر (1cm)کاحاشیہ بنائیں۔
موم بتی کا کھیل
اس مزیدار تجربے کو آپ کافی آسانی سے مہیا ہو نے والی چیزوں سے کر سکتے ہو۔ آپ کو چاہیے بس ایک گلاس، کچھ عددموم بتی، ایک طشتری اور
ٹک ٹکی – جھنگر کی آواز
اسے بجانے کے لیے ڈھکن کو بائیں ہاتھ سے پکڑیں اور دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت والی انگلی سے دھاگے کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک رگڑیں۔ بتائیں کون سی آواز پیدا ہوتی ہے؟
پتوں سے پھٹ پھٹ
آپ دولمبےپتوں سےیانرم پھلی سے ایک بہترین تالی بجانے والا کھلونا بنا سکتے ہیں۔ دو ہری نرم پھلی لیں اور…
کاغذ کے کپ کی پھرکی
کاغذ کے کپ سے آپ بےحد مزیدار پھرکی بنا سکتے ہیں۔
رسی پرقلابازی کرتی گڑیا
کیا آپ ایک رسی پر چلنے والی قلاباز بنانا چاہیں گے؟ یہ بہت آسان ہے۔ پہلے دو سائکل اسپوک ایک…
رقص کرنےوالامقناطیسی کنکال!
آپ اس ڈراؤنے کنکال کو لٹکا کر رقص کرا سکتے ہیں۔ تھوڑا ڈراؤنا ہو سکتا ہے لیکن ہے تو مزیدار۔
کاغذ کا گھر
اس کاغذ کے گھر کو آپ بہت آسانی کے ساتھ بنا سکتے ہیں۔ اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے لیکن بنانا آسان ہے۔
کاغذ کی جادوئی پتنگ
آپ اس جادوئی کاغذ کی پتنگ کو مقناطیس کی مدد سے ہوا میں لٹکا سکتے ہیں
سماجی علوم اور قومی درسیاتی خاکہ (NCF)
انسانی اقدار -آزادی ،اعتماد ،باہمی احترام اور اختلاف و تنوع کے احترام کا احساس پیدا کرنا بھی سماجی علوم کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ،اور اس علم کی تعلیم کا مقصد طلبا میں اخلاقی و ذہنی توانائی پیدا کرنا اور ان معاشرتی اقدار کے منافی قوتوں سے آگاہ کرنا بھی ہے۔
قدیم ہندوستان اور ریاضی
ہندوستانی ریاضی واضح طور پر عالمِ قدرت سے متعلق تھی۔ اور کسی طرح سے ہمارے ادراک و مراجعت کی نوعیت کے ساتھ ساتھ فطری دنیا سے بھی جڑی ہوئ تھی۔ اس کا زیادہ ترتعلق عمل آوری سے تھا اور ایک طرح سے تعمیری اور تخلیقی نمونے سے قریب بھی ۔ اس کی ایک مشہور مثال ہندوستانیوں کا حقیقت پسندی کے ساتھ عدد ۲ کے جذر کو قبول کرنا ہے ( مثال کے طور پر، جو تعمیر میں استعمال ہوتا ہے) بخلاف اہل پائیتھاگرس کے اس کو اکملیت کی بناء پر رد کرنے کے۔
اردو آزاد تعلیمی وسائل بنانے میں ہماری مدد کریں
ٹیچ ان اردو اوپین تعلیمی وسائل(OER) اور تدریسی و اکتسابی مواد (TLM) کا ایک آن لائن ذخیرہ ہے۔ دوسرے…
کیا چیز ریاضی تدریس میں معاون ہوتی ہے
اسکول کے بچوں سے پوچھیں کہ کونسا مضمون ہے جسے وہ سب سے زیادہ نا پسند کرتے ہیں؟ امکانات ہیں کہ ۱۰ میں سے ۹ بچے کہیں گےکہ ریاضی۔ بلکہ اگر آپ کچھ اور گہرائی میں جاکر تحقیق کریں تو آپ کو پتا چلے گا کہ ۱۰ میں سے ۷ بچے کہیں گے کہ وہ اس مضمون سے ‘ دہشت زدہ’ یا ‘ جان پر بن آنے کی حد تک خوف زدہ’ ہیں۔
ماں کی ریاضی اور تخمینہ کا فن
جب میری والدہ کھانا پکاتی تھیں تو مجھے تعجب ہوتا تھا کہ وہ اپنے پکوان میں نمک صحیح مقدار میں کس طرح ڈالتی ہیں۔ باوجود یہ کہ اُنہیں مختلف مقدار میں کھانا تیار کرنا ہوتا تھا یاجب کوئَی نیا پکوان ہوتا جس میں عمومی صلاح ہوتی ہے « نمک حسب ذائقہ»۔ لیکن میں نے سمجھ لیا کہ یہ ان کے زمانہ دراز کے پکوان کے تجربے اور ان کی صلاحیت سے حاصل ہوا ہے جس نے ان میں نمک کی پیمائش قابلیت پیدا کیا
اسکول کی تعلیم میں آرٹ
عموماً چھٹی تا نویں جماعت کے طلباء کو اپنے مضامین چننے کی اجازت ہوتی ہے۔ کچھ طلباء میں دلچسپی ہوتی ہے اور کچھ میں نہیں۔ بہتر ہے کہ طلباء کو ایسے کام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے جِن کے لیے وہ تیار نہ ہوں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے طلباء کو مختلف موضوعات پر کچھ خیال پیش کروں جو وہ پھر اپنے آرٹ میں شامل کر سکیں۔
بچوں کیلئے جامع کلاس رومز اور انکی زبان سیکھنے کی مختلف ضرورتیں
زبان سیکھنے کے عمل کو ایک ایسے لمبے جملے کی طرح تصور کریں جس میں بہت سے الفاظ ہوتے ہیں۔ اب ذرا تصورکریں کہ ایک پوشیدہ ہاتھ اس جملے میں چند الفاظ کو حذف کر دے یا بدل دے۔ اس طرح کی ہر مداخلت جملےکو تھوڑا بہت بدل دے گی، لیکن کچھ تبدیلیاں دوسروں کے مقابلے مفہوم میں ایک بڑے بدلاؤ کا سبب بنے گی۔
وباء کے سماجی اثرات پر ورکشاپ
کورونا وائرس کی وباء نے سال 2020 میں ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور زندگی کے…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ دہم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
آرٹس بطور بنیادی نصاب
اسکولوں میں عموماً آرٹس “ایکسٹرا کریکولر” کے طور پر سکھائے جاتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ آرٹس فالتو ہیں، اور…
تجسس، زبان اور سیکھنا
تجسس ایک فطری صلاحیت ہے اور تمام جانوروں میں پائی جاتی ہے جبکہ انسانوں میں اس کا اظہار سب سے…
اَنلاک لرننگ ورک شیٹ – ۱
انلاک لرننگ ورکشیٹ کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔ ان ورک شیٹس کو بنانے کا اصل ہدف یہی ہے کہ…
ہندسہ: تدریس میں کھیل اور خاکہ کا کردار
مصنف: شئیلیش شرالی ہندسہ کا تصور ریاضی کیلئے نہایت اہم ہے، تاہم اسکی ابتداء ہم سے ہمیشہ پوشیدہ رہے گی،…
اسکولوں میں سماجی سائنس: کیوں اور کیسے
موجودہ دور میں سماجی علوم ملک گیر سطح پر اسکولی نصاب کا حصہ ہیں لیکن ماضی میں صورت حال کچھ…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ نہم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
گھر میں دھات کو گرم کرکے یہ تجربہ کریں
اس تجربے سے ہم اپنے باورچی خانے میں دھات کاری (metallurgy) کرسکتے ہیں۔اس تجربے کے لیے آپ کو گیس برنر…
فن تعلیم و تربیت – افضل حسین – باب دوم – تعليم کا مفہوم
بچوں کی تعلیم،ایک ایسا موضوع ہے جس سے کم وبیش ہرایک کو دلچسپی ہو تی ہے۔کسی مجلس میں اس مسٔلہ کو…
مخمسِ ریاضی
مخمس (Limericks) نظم کی وہ قسمہےجو مزاحیہ یا غیر سنجیدہ پانچ اشعار پر مشتمل ہو تی ہے۔ پہلے،دوسرے اور پانچویں…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ ہشتم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
ورکشاپ: سائنس کیا شے ہے، سائنسداں کیا ہے؟ سیشن – 1
اس ورکشاپ میں جناب جاوید حسین صاحب جو جامعیہ ملیہ اسلامیہ میں سائنسی تعلیم کے ایسسٹنٹ پروفیسر ہیں ، ان…
قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور اردو ذریعہ تعلیم : مواقع اور عملی اقدامات
ٹیچ ان اردو کی جانب سے منعقدہ پینل ڈسکشن بعنوان “قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور اردو ذریعہ تعلیم” میں ملک…
برسات کی دس مختلف قسمیں دادی اماں کی زبانی
صحرائے تھار کے بعد برصغیر میں شاید دکن کا واحد مقام ہے جہاں، جو مانسون یا “برسات” کو بہت احترام…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ ہفتم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
تاریخ اور سماجی سائنس کیسے کئے جاتے ہیں (حصہ دوم) – ڈاکٹر انیل سیٹھی کے ساتھ بات چیت
تاریخ اور سماجی سائنس کو کیسے کیا جائے تاکہ اس کی درس و تدریس مؤثر بن سکے، اس موضوع پر …
دباؤ کا کھیل
ہوا کے دباؤ کا یہ ایک مزیدار تجربہ ہے۔ اس تجربے کے لیےآپ کو ایک گول راؤنڈ بؤٹم (round bottom)…
فن تعلیم و تربیت – افضل حسین – باب اول
جناب افضل حسین صاحب انڈیا کے ایک بڑے ماہر تعلیم گزرے ہیں۔ انہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعہ تعلیم و تربیت…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ ششم
“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
پنکھے سے چلنے والا فوارہ
پنکھے سے چلنے والا یہ ایک بہت ہی دلچسپ سائنس پروجیکٹ ہے۔ اسےبنانے کے لئے آپ کو چاہیے پلاسٹک کا ایک…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ پنجم
“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
تاریخ اور سماجی سائنس کیسے کئے جاتے ہیں (حصہ اول) – ڈاکٹر انیل سیٹھی
تاریخ اور سماجی سائنس کو کرنے کا کون سا طریقہ صحیح ہو سکتا ہے تاکہ اس کے پڑھنے اور پڑھانے…
اسکول میں لائبریری: کیوں اور کیسے – ڈاکٹر رامنیک موہن
بچوں کی تعلیم میں لائبریری کی اہمیت سے کسی کو انکار تو نہیں ہے ۔لیکن آخر پھر کیوں روز بروز …
چھوٹے بچوں کے لئے گریڈڈ ریڈر کی تخلیق
ریاست کرناٹک میں کنڑا زبان میں پہلی اور دوسری کلاس کیلئے ‘ریڈرز’ کی تیاری کا تجربہ پیش کرنا چاہونگی اور…
ریاضی کی تعلیم و اکتساب کے متعلق اساتذہ کے ساتھ گفتگو
26 جولائی کے ٹیچ ان اردو کے ویبینار میں ریاضی کی تعلیم پر اساتذہ کرام کے ما بین ریاضی کی…
کاغذ کا فلیکساگون
یہ ایک مزیدار گھومنے والا کاغذی ماڈل ہے جسے فلیکساگون (Flexagon)کہتے ہیں ۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو A-4…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ سوم
“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
مستقل بہاؤ
یہ دلچسپ تجربہ بہت آسان آلات سے کیا جاسکتا ہے۔ آپ سب کو پلاسٹک کی بوتل اور کچھ سخت اسٹرائو(straw)…
بچوں کو پڑھنا کیسے سکھایا جائے؟
بچوں کو کتابوں سے متعارف کروانے کا صحیح طریقہ کیا ہے ، اور آگے چلتے ہوئے ان کو پڑھنا کیسے…
آسانی سے جانوروں کی تصویر بنائیں
پوری تصویر بنانی مشکل ہو سکتی ہے لیکن اگرقدم بہ قدم بنایا جائے تو کتناآسان ہو سکتا ہے۔ آپ بچوں…
امتحان کی لعنت
کیامروجہ امتحان کا نظام ہمارے بچوں کو دنیا اور آخرت کے لیے تیار کررہا ہے؟
لچکتا سانپ
لچکتا سانپ ایک نہایت دلچسپ کھلونا ہے، جسے آپ خود بنا سکتے ہیں۔ 1۔اس کو بنانے کے لیے آپ کو…
عملی سائنسی تجربات کیا ہیں اور انہیں کیسے کریں
عملی سائنسی تجربات کا مطلب کیا ہے؟ طلباء کے لئے سائنسی تجربات میں مشغول رہنا کیا معنی رکھتا ہے۔کسی سائنسی تجرباتی…
ٹھوس اور مائع کا کھیل
یہ ایک مزیدار اور آسان تجربہ ہے۔ دو حصہ مکئی کا آٹا اور ایک حصہ پانی لیں اور ان کو…
ٹیچ اِن اُردو – والنٹیرس کی ضرورت
کیا آپ انٹرنیٹ پر تعلیمی و اکتسابی وسائل کی اردو میں تخلیق، ترجمہ یا منظم انداز میں جمع(کیوریٹ) کرنے میں…
بچوں میں مطالعہ اور تصنیفی شوق کیسے پیدا کریں
بچوں میں مطالعہ کی عادت اور تصنیف کی مہارت پیدا کرنے اور انہیں ترقی دینے کے عنوان پر “ٹیچ اِن…
فطری تعلیم – کیا کیوں اور کیسے؟
یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آج مسلم معاشروں میں رائج نظام تعلیم مغربی نظریات پر مبنی ہے اور وہ ہمارے…
میرا جادوئی اسکول
بچپن میں میں ایک انوکھےاسکول میں پڑھا تھا۔ ویسی تعلیم میں آج اپنے بیٹے آنند کو نہیں دے سکتا۔ یہ…
سمجھ کی تیاری
بچے ہوشیار ہوتے ہیں۔ بچپن میں وہ بہت کچھ اپنے آپ ہی سیکھ جاتے ہیں۔ کسی بھی چیز کو سمجھنے…
گن تارایعنی ابیکس کا استعمال کیسے کریں
گن تارایعنی ابیکس کا استعمال حسابی عمل اور اعداد کو سمجھنے کے لیے انسانی تہذیب میں کافی زمانے سے استعمال…
پلاسٹک کی آلودگی
پلاسٹک کی آلودگی کے بارے میں بچوں اور بڑوں دونوں کو حساس رہنے کی ضرورت ہے۔ ہمارا تعلیمی ماحول پلاسٹک…
پتوں کا چڑیا گھر
اس کتاب میں بچوں کو پتوں سے کھیلنے کا موقع ملے گا۔ پتوں کو جمع کریں اور ڈھیڑ سارے جانور…
ڈوری کے کھیل
ڈوری کے کھیل بہت مزیدار ہوتے ہیں۔ ان میں یاد داشت اور خود اعتمادی کی مشقت ہوتی ہے۔ اس سے…
جب ندی بولی تھی
کیرل میں ماہی گیروں کے گاؤں میں ایک چھوٹی بچی کی کہانی جو اسکول جانا چاہتی ہے۔ کتاب ڈائونلوڈکرنے کے…
بچوں کا ہوم ورک کیسا ہونا چاہیے
ہر روز ، اسکول جانے والے بچوں پر ٹن بھر ہوم ورک سے بمباری کی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے…
کھیل کھیل میں سائنس
اس کتاب میں سائنس کے کچھ سستے آسان اور نئے قسم کے تجربے دئے گئے ہیں۔ ان میں سے کئی…
بچوں میں سائنسی تحقیقی مزاج کیسے پروان چڑھایا جائے
موجودہ نظام تعلیم میں تبدیلی کی ایک جہت سائنسی تحقیق بھی ہے۔ سائنسی تحقیق کا مطلب کیا ہے، سائنس کیسے…
سائنس کے کچھ سستے آسان اور دلچسپ تجربے
اس کتاب میں کچھ تجربوں کےنسخےاور کچھ مزیدارکھیل بنانےکے طریقے دئیے گئے ہیں۔ اس کتاب کےمصنف کا کہنا ہے کہ ان…
وائرس کی افزائش کیسے ہوتی ہے؟
وائرس مائکروسکوپک پرجیوی ہوتے ہیں ، جو عام طور پر بیکٹیریا سے بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ وائرس خود کو میزبان…
توت تو چان – ایک غیر روایتی تعلیم پر مبنی اسکول کی کہانی
توت تو چان دی لٹل گرل ایٹ دی ونڈو ،جاپان کی ٹیلی ویژن کی شخصیت اور یونیسف کی خیر سگالی…
جمہوریت – ایک مختصر تعارف
یہ ویڈیو جمہوریت کی ابتداء اور اس کے مختلف پہلوؤں پربنیادی معلومات فراہم کرتی ہے۔ کیا آپ جمہوریت یا جمہوری اصولوں پر مبنی دیگر مثالوں سے واقف ہیں۔ آئیے ہم اس ویڈیو میں مختصرا جانتے ہیں۔
فاصلاتی و آن لائن تعلیم و تعلم کے لئے موزوں ٹکنالوجیز و ماڈلس
دور حاضر میں تعلیم کے عمل کو جاری و ساری رکھنے کے لئے اساتذہ و انتظامیہ کے لئے ضروری…
ایک تمنا ایک خواب – ایک ماہر تعلیم کے منصوبے
اس کتاب کو آپ پڑھیں گے تو آپ خوشی اور جستجو کے زبردست جھونکوں میں اڑنے لگتے ہیں اور افسردگی پیچھے چھوٹ جاتی ہے جو ہندوستان کے بے رنگ اور دھول میں لپٹے ہوئےاسکولوں کی جانکاری سے آپ کے دل میں پیدا ہوتی ہے۔
کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران اردو میڈیم اساتذہ کے مسائل پر آن لائن گفتگو (ویبینار)
ٹیچ ان اردو کی جانب سے کوروناوائرس لاک ڈاؤن اور اردو میڈیم اسکولس کے لئے آگے کی راہ کے عنوان پر ملک کے طول و عرض سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور انتظامیہ کے ساتھ آن لائن ویبینار کے ذریعہ گفتگو کی گئی۔
کووِڈ-19 تعلیمی سروے برائے اردو اسکولس
دور حاضر میں تعلیم و تدریس کے نت نئے طریقوں کی دریافت اور مزید تحقیقات کا نہ تھمنے والا سلسلہ…
فن تعلیم و تربیت
اِنہیں مشکلات کو حل کرنے اوربچوں کی تعلیم وتربیت کو مؤثر بنانے میں مدد دینےکے لئے یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے۔ اس میں بچوں کی نفسیات، تعلیمکے اصول، تدریس کے طریقے، تربیت کے ڈھنگ، مدرسے کا انتظام، تعاون کے حصول کی صورتوں وغیرہ پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے
کورونا وائرس سے خود کو کیسے بچائیں
ڈبلیو، ایچ، اؤ نے کووڈ -19 کو پھیلنے سے روکنے اور خود کو اس وائرس سے بچانے کے لیے ایک…
کورونا وائرس مرض سے متعلق بچّوں سے بات چیت
جیسے کہ کورونا وائرس پر عوام کے درمیان بحث طول پکڑ چکی ہے، بچّے اس بات سے پریشان ہو سکتے ہیں کہ اُن کا خاندان اور رشتےدار بھی اس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ۔ والدین، اہل خانہ، اسکول کا عملہ اور دوسرے قابلِ اعتماد اور باشعور لوگ بچّوں کو سمجھانے میں مدد کریں کہ وہ جو بھی سن رہے ہیں، درست اور صحیح ہے۔