کاغذ کا فلیکساگون

یہ ایک مزیدار گھومنے والا کاغذی ماڈل ہے جسے فلیکساگون (Flexagon)کہتے ہیں ۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو A-4 شیٹ ، اسکیل اور ایک قلم کی ضرورت ہے۔ 

فلیکساگون کے ذریعے آپ  کچھ علمی تصورات کے سمجھنے کو آسان بنا سکتے ہیں یا متعارف بھی کر سکتے ہیں جیسے  water cycle, food web وغیرہ۔  کیا آپ کے شاگرد اس کھلونے کو آسانی سے بنا پاتے ہیں؟ اپنے تجربے نیچےکمینٹ باکس میں ضرور لکھیں۔

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے