“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ سوم

“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔

اس سیریز کی  تیسری پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔کیا آپ نے پچھلے ورکشیٹس بچوں کو دیے؟ اگر ہاں تو  نیچے کمنٹ باکس میں ہمیں بتلائیں کے بچے اس کا کس طرح استعمال کر رہے ہیں ۔  اگر آپ نے بھی کوئی دلچسپ ورک شیٹ خود سے بنائی ہے تو ہمیں ضرور بھیجیں تاکہ دوسرے اس سے فایئدا اٹھا  سکیں۔

ورکشیٹ کے استعمال سے پہلے اس کا تعارف ضرور پڑھیں۔

 

1۔ جسمانی اورروحانی  صحت کے متعلق بیداری  

 

2۔ باہمی مدد اور رشتے کی مضبوتی کی سمجھ

 

3۔ گھریلو  کام ہیں آپسی مدداور اسکی سمجھ

 

4۔ آپسی مزاج کی سمجھ

 

5۔ لاک ڈائون جیسے دوسرے حالات کی سمجھ

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے