Category: سماجی علوم
قصہ اٹلس کا
“نعیم، کیسے ہو؟” اس نے اپنا رخ پیچھے کی جانب کیا اور راجو سے گرمجوشانہ مصافحہ کیا اور دونوں ساتھ ساتھ اپنی کلاس کی جانب چلنےلگے۔
ایک استاد کے کچھ اہم کام
ایک طرف تو ہم یہ جانتے ہیں کہ دنیا میں ہر چیز تجارت کا روپ اختیار کرچکی ہے اور ہر چیز کے پیچھے پیسہ ہی محرک ہے، وہیں دوسری طرف تدریس ایک انتہائی اہم اور خوبصورت کام ہے۔ ایسے میں ایک استاد کے تین اہم اور بنیادی کام کیا ہونے چاہیے۔ آیئے اس ویڈیو میں سمجھتے ہیں۔
زبان انسانی فطرت کا ایک دریچہ ہے – اسٹیون پنکر
ایک نوجوان شخص یہ فیصلہ کرنا چاہتا ہے کہ اسے اپنی زندگی میں کیا کرنا چاہئے، وہ اپنی ماں کے پاس جا کر کہتا ہے، ” ماں، ایسا لگتا ہے کہ مجھے فلسفہ کا ڈاکٹر بننا چاہئے۔ جس پر اسکی ماں خوشی کے مارے کہتی ہے، ’’شاندار بیٹا لیکن یہ “فلسفہ” کس طرح کی بیماری کا نام ہے؟
کانچ کی گوٹیاں – اور بچوں کی صحت
کھیل کے ذریعے ہم بچوں میں قیادت سازی کی صلاحیت پیدا کر سکتے ہیں۔ ایک کیپٹن پوری ٹیم کو منظم کرتا ہے، اس کے اشارے پر پوری ٹیم حرکت کرتی ہے۔
اردو میں ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تخلیق
مرکز برائے پیشہ ورانہ فروغ اردو میڈیم اساتذہ (سی پی ڈی یو ایم ٹی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کی جانب سے منعقدہ ای لرننگ ورکشاپ میں ٹی آئی ایس ایس ممبئی سے منسلک صداقت ملا صاحب نے اردو میں ڈیجیٹل تعلیمی وسائل کی تخلیق کے موضوع پر اردو میڈیم اساتذہ سے تفصیلی گفتگو کی۔ سیشن کے دوران مثالوں اورعملی مظاہروں کے ذریعہ درجہ ذیل نکات پر گفتگو کی گئی
کیا آپ ہٹلر کے اقتدار میں آنے کی کہانی سے واقف ہیں؟
ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم ہٹلر کی مختصر تاریخ کا مطالعہ کریں گے۔ ہٹلر آخر کیسے ایک جمہوری ملک میں ڈکٹیٹر (حاکم مطلق) کی حیثیت سے اُبھر کے سامنے آیا؟ کیسے ہٹلر نے اقتدار حاصل کیا؟ وہ کونسے عوامل تھے جس نے ہٹلر کو اقتدار کی کرسی تک پہنچایا؟
کیا آپ منشور اعظم (میگنا کارٹا) کی تاریخ سے واقف ہیں؟
میگنا کارٹا یعنی منشور اعظم کیا ہے؟ یہ انسانی تاریخ کی ایک انتہائی اہم قانونی دستاویز ہے جسے میگنا کارٹا (منشور اعظم) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک معاہدہ ہے جو تھامس جیفرسن سے مہاتما گاندھی تک لوگوں کی دلچسپی کا موضوع رہا ہے۔ آئیے تفصیل سے ہم اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
ویدک دور کی مختصر تاریخ
چلیے اس ویڈیو میں ہم ویدک دور کی مختصر تاریخ جانتے ہیں۔ اس ویڈیو میں اُس دور کی تاریخ سے جڑے اہم نکات کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں ویدک لٹریچر، ویدک تہذیب اور ویدک دور کی مقدس کتابیں وغیرہ شامل ہیں۔
آپ اس جملہ کو کیسے مکمل کریں گے، تصور کرو اگر۔۔۔
ہم اپنی تخلیقی صلاحیت کے ذریعہ آرٹ، سائنسی نظریات اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی دنیا کو ڈھالتے ہیں اور نئے سرے سے تصور کو جنم دیتے ہیں۔ تو، آپ دنیا کو نئے سرے سے تصور کرنے کا انتخاب کیسے کریں گے؟
360 ڈگری غار کی مصوری کو دیکھیں
ہمارے آباء واجداد کی مصوری دنیا بھر کے غاروں میں محفوظ کی گئی ہے۔ سب سے پرانی مصوری جو ہم کو ملی ہے وہ تقریباً چالیس ہزار سال پرانی ہے۔ یہ تصاویر ہمیں قدیم انسانوں کے ذہن اور زندگیوں کے بارے میں کیا بتلاتی ہیں؟
قدیم عراقی تمدن کی حیرت انگیز ایجادات
اس ویڈیو میں ہم میسوپوٹامیہ کی مختلف ایجادات کی تاریخ سے متعارف ہونگے۔ دنیا کی سب سے قدیم عراقی تہذیب (میسوپوٹامیہ) نے انتہائی اہم ایجادات و دریافت کی تھی، جیسے آب پاشی کا نظام، گنبدوں کی تعمیر، پہیہ، وغیرہ۔
سماجی علوم کے تئیں میری عدم دلچسپی کا سبب
میرے اسکول کی تاریخ کی درسی کتابیں انسانی عنصر سے مطلقاً خالی تھی۔ چند دہائیوں کے بعد، ہمالیہ کے سفر کے دوران میں نے مختلف قسم کی چٹانیں اور پتھر دیکھے، اُنکی مختلف بناوٹیں اور رنگ مجھ سے اس خطہ عراضی کے پیٹرن کو بڑی بلاغت کے ساتھ بیان کر رہے تھے۔
لاک ڈاون اوربچوں کی نفسیاتی صحت
زندہ قومیں بلند حوصلہ و عزائم کی مالک ہوتی ہیں ان کو آگے بڑھنے کا جذبہ، کامیابی کی لگن اور مختلف میدانوں کو سر کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر بچپن میں ہی نفسیاتی مسائل کے باعث مایوسی اور خوف دل میں گھر کر جائے، خواہشیں اور تمنائیں دم توڑ جائیں تو بڑا ہو کر وہ زندہ لاش ہی رہ جائے گا۔
ہندوستان کی تقسیم آخر کیوں ہوئی؟
اِس ویڈیو میں ہم ہند و پاک کی تقسیم سے جڑی چند تاریخی وجوہات کو سمجھنے کی کوشش کرینگے۔ اس میں دکھائی گئی تاریخ سے ہمارا یا کسی کا بھی متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تاریخ نے ہماری دنیا کو کیسے بدل ڈالا
اکثر لوگوں کو یہ سمجھنے میں دشواری ہوگی کہ کیسے کسی فردکا دنیا کو سمجھنے کا نقطہ نظر تاریخ جیسے سماجی علم کے مطالعہ سے متاثر کیا جاسکتا ہے۔ تاریخ جیسے سماجی علم کا مطالعہ ہمیں کسی بھی ادارے کے ایجنڈے اور اُس کے نتیجے میں تقسیم کردہ منتخبہ معلومات پر سوالیہ نشان لگانے پر اُبھارتا ہے۔
تاریخ کا علم – ایک تعارف
تاریخ کیا ہے اور کیوں لکھی جاتی ہے؟ تاریخ دان کن کن موضوعات پر اپنی تحقیق کا کام انجام دیتے ہیں اور اس پورے عمل میں ایک تاریخ داں کو کن اہم امور کا خیال رکھنا ہوتا ہے؟
کیا آپ تاریخ کی تاریخ جانتے ہیں؟
ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم تاریخ کی مختصر تاریخ جانیں گے۔ کس نے سب سے پہلے انسانی واقعات کو قلم بند کرنا شروع کیا اور کیا ساخت میں اُن واقعات کو لکھا گیا۔ وہ کون شخص تھا جس نے اس کام کا آغاز کیا۔
کچھوے اور خرگوش کی کہانی
کچھوے اور خرگوش کی مختصر کہانی ایک بچی کی زبانی۔ انتہائی دلچسپ اور سبق آموز انداز میں بیان کیا گیا ہے! ضرور سنیں!
مصری اہرام (پیرامیڈ) کی مختصر تاریخ
اِس ویڈیو میں آپ اہرام مصر ( پیرامڈ ) کے بارے میں مختصر تاریخ جانیں گے۔ اہرام مصر یعنی پیرامڈ…
الو ملو اور ہم: مائل خیرآبادی کی کتاب کا جدید ایڈیشن
الو ملو اور ہم، مائل خیرآبادی کی مختصر کہانیوں کا چھوٹا سا کتابچہ ہے جسے دہلی کے ہی ایک پبلشر وہائٹ ڈاٹ پبلشرز نے جدید ترین ڈیزائن اور عمدہ معیار کے اسکیچیز کے ساتھ شایع کیا ہے.
سوشل سائنس – حیات انسانی کا اسپرنگ بورڈ
سماجی علوم لوگوں کے افکار کو اسی طور سے وُسعت بخشتے ہیں اور ان علوم نے یقینی طور پر میرے اندر حساسیت کو تراشا اور نکھارا ہے۔جب میں اپنے گرد و پیش میں نظر دوڑاتی ہوں تو زندگی کے ہر شعبے کے لوگ نظر آتے ہیں، لیکِن ایسا لگتا ہے وہ ایک دوسرے سے قدرے جدا ہیں۔ اور شاید یہی حقیقت ہو۔لیکن،
قدیم ایتھینين (Athenian) کی دنیا میں ایک دن
ہم اس ویڈیو کے ذریعے یونان کی دار الحکومت ايتھنس میں ایک دن گزاریں گے اور وہاں کی سیاست، لوگ اور وہاں کے کلچر کو جاننے کی کوشش کرینگے۔
ایتھینز میں جمہوریت کا حقیقی مفہوم کیا تھا؟
اِس ویڈیو میں ہم جمہوریت کو ایتھین کے تاریخی پس منظر میں سمجھنے کی کوشش کرینگے۔
لبرل آرٹس اور بے معنی ہونے کی اہمیت
بے معنی اس لئے کیونکہ وہ فرد کی شخصیت اور معاشرے کو نظر انداز کرتے ہیں، بے معنی اس لئے کیونکہ انہوں نے اُس چیز کو غیر تنقیدی مزاج سے قبول کیا جو اُنہیں سکھایا گیا تھا، بے معنی اس لئے کیونکہ انہوں نے اس بڑے فریم ورک کو نہیں سمجھا جس میں اس علم کی تعمیر کی گئی ہے۔ اُنہیں لبرل آرٹس کی ضرورت تھوڑی نہیں بلکہ بہت زیادہ ہے۔
فرانس میں انقلاب کی وجوہات
فرانس کا انقلاب کیوں آیا تھا؟ اس انقلاب کے پیچھے وجوہات اور نظریات کیا تھے؟ آئیے ہم تفصیل سے اس ٹیڈ ایڈ ویڈیو کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
تعلیم برائے جمہوریت – اسکولوں میں سماجی علوم کی تعلیم کی معنویت
اسی لیے عملی سطح پر جمہوریت کا نفاذ اجتماعی دائرے کار میں جتنا اہم ہے اتنا ہی انفرادی سطح پر اس کے لیے جدوجہد ضروری ہے۔ اور اس جدوجہد کو کلاس روم اور دیگر تعلیمی تجربات میں جگہ دینے کی ضرورت ہے
عالمی انسانی حقوق کیا ہیں؟
عالمی انسانی حقوق کا تعارف اور اس کی حقیقت، اس مختصر سی ویڈیو میں جانیں کہ کیسے ان حقوق کا نفاذ عمل میں آتا ہے؟ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا واقعی عالمی سطح پر ان حقوق کے مکمل نفاذ کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا؟
منگول سلطنت کا عروج و زوال
آخر کیسے چنگیز خان نے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی اور عالمی سلطنت قائم کی جس کے مقابلے میں کوئی سلطنت آج تک نظر نہیں آتی۔ کیا تھا اسکا راز اور کیسے اُس کا عروج و زوال ہوا؟
سماجی علوم اور قومی درسیاتی خاکہ (NCF)
انسانی اقدار -آزادی ،اعتماد ،باہمی احترام اور اختلاف و تنوع کے احترام کا احساس پیدا کرنا بھی سماجی علوم کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ،اور اس علم کی تعلیم کا مقصد طلبا میں اخلاقی و ذہنی توانائی پیدا کرنا اور ان معاشرتی اقدار کے منافی قوتوں سے آگاہ کرنا بھی ہے۔
وباء کے سماجی اثرات پر ورکشاپ
کورونا وائرس کی وباء نے سال 2020 میں ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور زندگی کے…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ دہم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
اَنلاک لرننگ ورک شیٹ – ۱
انلاک لرننگ ورکشیٹ کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔ ان ورک شیٹس کو بنانے کا اصل ہدف یہی ہے کہ…
اسکولوں میں سماجی سائنس: کیوں اور کیسے
موجودہ دور میں سماجی علوم ملک گیر سطح پر اسکولی نصاب کا حصہ ہیں لیکن ماضی میں صورت حال کچھ…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ نہم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ ہفتم
کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
تاریخ اور سماجی سائنس کیسے کئے جاتے ہیں (حصہ دوم) – ڈاکٹر انیل سیٹھی کے ساتھ بات چیت
تاریخ اور سماجی سائنس کو کیسے کیا جائے تاکہ اس کی درس و تدریس مؤثر بن سکے، اس موضوع پر …
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ پنجم
“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
تاریخ اور سماجی سائنس کیسے کئے جاتے ہیں (حصہ اول) – ڈاکٹر انیل سیٹھی
تاریخ اور سماجی سائنس کو کرنے کا کون سا طریقہ صحیح ہو سکتا ہے تاکہ اس کے پڑھنے اور پڑھانے…
“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ سوم
“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…
جمہوریت – ایک مختصر تعارف
یہ ویڈیو جمہوریت کی ابتداء اور اس کے مختلف پہلوؤں پربنیادی معلومات فراہم کرتی ہے۔ کیا آپ جمہوریت یا جمہوری اصولوں پر مبنی دیگر مثالوں سے واقف ہیں۔ آئیے ہم اس ویڈیو میں مختصرا جانتے ہیں۔