تاریخ کیا ہے اور کیوں لکھی جاتی ہے؟ تاریخ دان کن کن موضوعات پر اپنی تحقیق کا کام انجام دیتے ہیں اور اس پورے عمل میں ایک تاریخ داں کو کن اہم امور کا خیال رکھنا ہوتا ہے؟ ماضی سے حاصل ہونے والا علم عصر حاضر میں ہمارے لیے کس طرح مفید ہوتا ہے؟ ان تمام سوالات اور اُنکے علاوہ اور کئی سوالات ہیں جنہیں ہم اس ویڈیو میں جان پائینگے۔
سورس : Eqbal Ahmad Centre for Public Education
اگر آپ یہ ویڈیو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں.