people of understanding
Posted in خیالات آرٹ زبان

قرآنی قصہ گوئی کا منفرد انداز – حصہ دوم

اس مضمون کا پہلا حصہ قرانی قصوں کی منفرد سبق آموزی پر مرکوز تھا جس کا اصل خاصہ اس کا…

Posted in تعلیم سائنس آرٹ

ماچس کی ڈبی سے ٹرین بنائیں

ماچس کی ڈبی سےآپ ایک انوکھی ٹرین بنا سکتے ہیں۔سوئی کومسالے والی سطح میں ترچھا ڈالیں اور دوسری اور سے نکالیں۔ اسی طرح دوسرے کونے میں داخل کریں اور مسالے والی سطح کے درمیان سے نکالیں۔

Posted in آرٹ

کان ہلانے والا خرگوش

اس کاغذ کے کان ہلانے والے خرگوش کو بنانے کے لیے ایک مربہ نما کاغذ لیں ۔اس کاایک مثلث بنائیں…

Posted in تعلیم خیالات کھیل اور جسمانی تعلیم آرٹ

بچوں کو مشغول کیسے رکھیں؟

سیر و تفریح انسان کا معروف مشغلہ رہا ہے۔ اگر بچوں کو تعطیلات میں اس کا موقع ملے تو ان کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔ مختلف تہذیب و تمدن کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔

Posted in آرٹ زبان

سال 2022 کے جواد میوریل ایوارڈ برائے اردو – انگریزی ترجمہ کا اعلان

فرنچ نزاد اردو ادیب جولین کولمیو (Julien Columeau) کی نگارش ‘میرے پیارے استاد’ کے انگریزی ترجمہ ‘My Dear Teacher’ کے…

Posted in آرٹ ریاضی

کبھی نا ختم ہونے والی کتاب

اس گھومنے والی کتاب کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چوکون کاغذ۔دونوں چوکون کاغذ کو ایک ساتھ رکھ کر سولا (16) چھوٹے چھوٹے چوکون بنائیں۔

Posted in آرٹ

تتلیاں : قوس قزح زمین پر گویا بچھی ہوئی

تتلی کے رنگ دیکھئے کتنے حسین ہیں
ننھے پروں پہ نقش بڑے دلنشین ہیں

Posted in خیالات سماجی علوم آرٹ

ایک استاد کے کچھ اہم کام

ایک طرف تو ہم یہ جانتے ہیں کہ دنیا میں ہر چیز تجارت کا روپ اختیار کرچکی ہے اور ہر چیز کے پیچھے پیسہ ہی محرک ہے، وہیں دوسری طرف تدریس ایک انتہائی اہم اور خوبصورت کام ہے۔ ایسے میں ایک استاد کے تین اہم اور بنیادی کام کیا ہونے چاہیے۔ آیئے اس ویڈیو میں سمجھتے ہیں۔

Posted in خیالات تعلیم سماجی علوم آرٹ

کانچ کی گوٹیاں – اور بچوں کی صحت

کھیل کے ذریعے ہم بچوں میں قیادت سازی کی صلاحیت پیدا کر سکتے ہیں۔ ایک کیپٹن پوری ٹیم کو منظم کرتا ہے، اس کے اشارے پر پوری ٹیم حرکت کرتی ہے۔

Posted in آرٹ

چہرے کا دھوکا دینے والا ایک کھلونا

اس عجیب و غریب کھلونے کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک غبارہ، گیہوں کا آٹا اور مارکر پین۔ ایک چھوٹے سے پلاسٹک بوتل کوکاٹ کر ایک فنیل (funnel) جیسا بنا لیں۔ بوتل کے منھ پر غبارے کو پھنسا دیں۔

Posted in آرٹ ریاضی

پرانا اخبار اور ایک کہانی

رات کو جب مسافر سو جاتے ہیں تو اسی ٹوپی کو لیتا ہے، چپٹا کر دیتا ہےاور صرف ایک سرے کو تہ کر دیتا ہے۔ اور اس سے بالکل خوبصورت فائر مین کی ٹوپی بن جاتی ہے۔

Posted in سماجی علوم آرٹ

آپ اس جملہ کو کیسے مکمل کریں گے، تصور کرو اگر۔۔۔

ہم اپنی تخلیقی صلاحیت کے ذریعہ آرٹ، سائنسی نظریات اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی دنیا کو ڈھالتے ہیں اور نئے سرے سے تصور کو جنم دیتے ہیں۔ تو، آپ دنیا کو نئے سرے سے تصور کرنے کا انتخاب کیسے کریں گے؟

Posted in سائنس آرٹ ریاضی

کائیں کائیں کرنے والا کاغذ کا کوا

اب کوے کی چونچ لگ بھگ تیار ہے۔ اب اس کے دونوں پنکھوں کو پکڑ کر جیسے ہی قریب لائیں گے تو کوا اپنی چونچ بند کرےگا۔ اس میں آنکھ لگا دیں، کوا کائیں کائیں چلائےگا اور آپ سے باتیں کرے گااور وہ ایک مچھلی بھی اپنی اس چونچ میں دبوچ لےگا۔

Posted in سائنس آرٹ

ناریل کے پتوں سے سانپ

آئیے ناریل کے پتوں سے ایک خوبصورت سا سانپ بناتے ہیں۔  اس کے لیے آپ کو ناریل کی پتی کی دو لمبی پٹی چاہیے جن کو آپ ایک کے اوپر ایک ترچھا رکھیں پھر ایک پتی کو دوسری پر تہ کریں۔

Posted in سماجی علوم آرٹ زبان

الو ملو اور ہم: مائل خیرآبادی کی کتاب کا جدید ایڈیشن

الو ملو اور ہم، مائل خیرآبادی کی مختصر کہانیوں کا چھوٹا سا کتابچہ ہے جسے دہلی کے ہی ایک پبلشر وہائٹ ڈاٹ پبلشرز نے جدید ترین ڈیزائن اور عمدہ معیار کے اسکیچیز کے ساتھ شایع کیا ہے.

Posted in آرٹ

آؤ حساب سیکھیں

اس ورکشیٹ کے ذریعے اساتذہ اور والدین اپنے ننھے بچوں کو حساب کی بنیادی چیزوں جیسے گنتی، ہندسہ کی پہچان اور سمجھ کر لکھنے کی مشق کرا سکتے ہیں.

Posted in سائنس آرٹ

کاغذ کا فانوس

اس  خوبصورت کاغذ کے فانوس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک اے فور (A4) سائز کا رنگین کاغذ، فٹا(scale)، قینچی، گلو سٹک(glue stick) اور ایک قلم۔سب سے پہلےکاغذکو لمبائی کی طرف سے نصف میں تہ کریں اور اس کےکھلے سرے کی طرف ایک سنٹی میٹر (1cm)کاحاشیہ بنائیں۔

Posted in سائنس آرٹ

رسی پرقلابازی کرتی گڑیا

کیا آپ  ایک رسی پر چلنے والی قلاباز بنانا چاہیں گے؟ یہ بہت آسان ہے۔ پہلے دو سائکل اسپوک ایک…

Posted in آرٹ

کاغذ کا گھر

اس کاغذ کے گھر کو آپ بہت آسانی کے ساتھ بنا سکتے ہیں۔ اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے لیکن بنانا آسان ہے۔

Posted in آرٹ

اسکول کی تعلیم میں آرٹ

عموماً چھٹی تا نویں جماعت کے طلباء کو اپنے مضامین چننے کی اجازت ہوتی ہے۔ کچھ طلباء میں دلچسپی ہوتی ہے اور کچھ میں نہیں۔ بہتر ہے کہ طلباء کو ایسے کام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے جِن کے لیے وہ تیار نہ ہوں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے طلباء کو مختلف موضوعات پر کچھ خیال پیش کروں جو وہ پھر اپنے آرٹ میں شامل کر سکیں۔

Posted in آرٹ

آرٹس بطور بنیادی نصاب

اسکولوں میں عموماً   آرٹس  “ایکسٹرا کریکولر”  کے طور پر سکھائے جاتے ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ آرٹس فالتو ہیں، اور…

Posted in سائنس ماحولیاتی سائنس سماجی علوم آرٹ ریاضی زبان

اَنلاک لرننگ ورک شیٹ – ۱

انلاک لرننگ ورکشیٹ کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔ ان ورک شیٹس کو بنانے کا اصل ہدف یہی ہے کہ…

Posted in ماحولیاتی سائنس سماجی علوم آرٹ

“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ نہم

کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو…

Posted in آرٹ

آرٹ، سیاست، اِدراک

آرٹ کے سکھانے والوں سے اکثر پوچھا جاتا ہےکہ “آخر کسی بھی آرٹ کو سیکھنے کا مقصد کیا ہے؟”۔ اِس…

Posted in سائنس آرٹ

کاغذ کا فلیکساگون

یہ ایک مزیدار گھومنے والا کاغذی ماڈل ہے جسے فلیکساگون (Flexagon)کہتے ہیں ۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو A-4…

Posted in آرٹ ریاضی

فنون لطیفہ اور سائنس میں ریاضی اور کمپیوٹیشنل (حسابی) تصورات

کشور کمار کا گایا ہوا آر ڈی برمن کا گیت”میرے نینا ساون بھادوں” اور 1982 کی فلم “ایک دوجے کے…

Posted in آرٹ

آسانی سے جانوروں کی تصویر بنائیں

پوری تصویر بنانی مشکل ہو سکتی ہے لیکن اگرقدم بہ قدم بنایا جائے تو کتناآسان ہو سکتا ہے۔ آپ  بچوں…

Posted in سائنس ماحولیاتی سائنس آرٹ

پتوں کا چڑیا گھر

اس کتاب میں  بچوں کو پتوں سے کھیلنے کا موقع ملے گا۔ پتوں کو جمع کریں اور ڈھیڑ سارے جانور…

Posted in سائنس آرٹ ریاضی

ڈوری کے کھیل

ڈوری کے کھیل بہت مزیدار ہوتے ہیں۔ ان میں یاد داشت اور خود اعتمادی کی مشقت ہوتی ہے۔ اس سے…