آؤ حساب سیکھیں

اس ورکشیٹ کے ذریعے اساتذہ اور والدین اپنے ننھے بچوں کو حساب کی بنیادی چیزوں جیسے گنتی، ہندسہ کی پہچان اور سمجھ کر لکھنے کی مشق کرا سکتے ہیں. ورکشیٹ میں اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ بچے بغیر کسی بوریت کے دلچسپی لیکر دیے گئے سوالات کو حل کر سکیں.
اساتذہ اور والدین ضرورت پڑنے پر ہر صفحے پر موجود سوالات کو سمجھانے یا مزید دلچسپ بنانے کے لیے اسٹوری ٹیلنگ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں.

ورل شیٹ کی تصویری جھلک۔

ورک شیٹ کو اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں

 

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے