بچوں میں کتاب پڑھنے کی دلچسپی کیسے پیدا کریں؟

اِس ویڈیو میں ہم جاننے کی کوشش کرینگے کہ آخر کیوں بچے کتابیں پڑھنے سے بھاگتے ہیں؟ اُن میں کتابوں کے سلسلے میں دلچسپی کیسے بڑھائی جائے۔ ہم جانیں گے کہ کن امور اور عناصر پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

سورس : سلمان آصف صدیقی

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے