کہانی
چوہوں کا جلوس

بلی اور چوہوں کا جلوس ایک دلچسپ کہانی۔ کیا بیچارے چوہے بلی کے چالاک منصوبے سے اپنی پوری قوم کو بچا پاتے ہیں یا نہیں ؟ ایئے اس کہانی میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مصنفین: پی. سراسوتی، وی. وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل. ایس. سراسوتی، ایس. راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی



