کہانی

شیر بادشاہ اور خرگوش

ایک گھنے جنگل میں شیر بادشاہ کی حکمرانی ہے، جس کے خوف سے جنگل کے تمام جانور پریشان رہتے ہیں۔ اپنی جان بچانے کے لیے جانور کیا تدبیر اختیار کرتے ہیں؟ اور ایک ننھا سا خرگوش اپنی حاضر دماغی سے کس طرح حالات کا رخ بدلتا ہے؟ دلچسپ واقعات اور غیر متوقع موڑ سے بھرپور یہ کہانی بچوں کو سکھاتی ہے کہ عقل مندی اور سمجھ داری کے سامنے طاقت بھی بے بس ہو سکتی ہے۔

مصنفین: پی۔ سراسوتی، وی۔ وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل۔ ایس۔ سراسوتی، ایس۔ راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی

Related Articles