کہانی
ببول کے درخت کی تین خواہشات

ایک ببول کا درخت اپنی زندگی سے خوش نہیں تھا۔ اسے لگتا تھا کہ نہ کوئی اس سے محبت کرتا ہے اور نہ ہی اس کے پاس دوسرے درختوں جیسی خوب صورتی ہے۔ چنانچہ اس نے اپنی حالت بدلنے کی تین خواہشیں کیں۔ مگر کیا ہر خواہش اس کے لیے خوشی کا باعث بنی؟ بکری، ایک مسافر اور بدلتے موسم کے ساتھ پیش آنے والے دلچسپ واقعات اس کہانی کو نہایت سبق آموز بناتے ہیں۔ یہ خوب صورت کہانی بچوں کو اپنی خوبیوں کی قدر کرنے اور خود کو قبول کرنے کا پیغام دیتی ہے۔
مصنفین: پی۔ سراسوتی، وی۔ وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل۔ ایس۔ سراسوتی، ایس۔ راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی



