تعلیمکہانی

شاندار گدھا!

نصرالدین اپنے سست اور کام چور گدھے سے کچھ اس قدر پریشان تھے کہ ایک دن اسے بیچنے کے ارادے سے بازار پہنچ گئے۔ گدھے کی نیلامی شروع ہوئی تو نیلام کرنے والے نے اس کی خوبیاں کچھ ایسے انداز میں بیان کرنا شروع کیں کہ خریداروں کی دلچسپی بڑھتی چلی گئی اور بولیاں لگنے لگیں۔ مگر عین اسی وقت گدھے نے کچھ ایسا کیا کہ نیلامی کا سارا ماحول ہی بدل گیا! آخر وہ کون سی بات تھی جس نے نصرالدین کو اپنا فیصلہ بدلنے پر مجبور کر دیا؟ جانیے اس مزاحیہ اور دلچسپ کہانی میں، جہاں نصرالدین کی حاضر جوابی اور گدھے کی شرارت مل کر ایک یادگار واقعہ بن جاتی ہے۔

مصنفین: پی۔ سراسوتی، وی۔ وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل۔ ایس۔ سراسوتی، ایس۔ راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی

Related Articles

یہ بھی چیک کریں
Close