ایک استاد کے کچھ اہم کام

ایک طرف تو  ہم یہ جانتے ہیں کہ دنیا میں ہر چیز تجارت کا روپ اختیار کرچکی ہے اور  ہر چیز کے پیچھے پیسہ ہی محرک ہے، وہیں دوسری طرف تدریس ایک انتہائی اہم اور خوبصورت کام ہے۔ ایسے میں ایک استاد کے کچھ اہم اور بنیادی کام کیا ہونے چاہیے۔ آیئے اس ویڈیو میں سمجھتے ہیں۔  

سورس : سلمان آصف صدیقی

اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پا رہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

ویڈیو لنک

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے