کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہونگی۔
اس سیریز کی نویں پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔ ان ورکشیٹس کے ذریعے بچے اپنےجذبات اور اخلاقی اقدار پر تفکر و تعمل کر پائیں گے ۔ بچے جب ان اقدار پر خود غورکریں گے تو ضرور ان کے اندرمثبت جذباتی سوچ کی طرف رجحان پیدا ہوگی۔
ان ورکشیٹس کے استعمال سے پہلے ان کا تعارف ضرور پڑھیں۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پے کلک کریں: