سر کین رابنسن کا خیال تھا کہ انسانوں کے پاس ایک لامتناہی طاقت موجود ہے: وہ ہے ہماری قوت تصور یا تخیل۔ ہم اس دنیا میں صرف ویسے ہی نہیں رہتے جیسے ہم اسے پاتے ہیں — ہم اپنی تخلیقی صلاحیت کے ذریعہ آرٹ، سائنسی نظریات اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی دنیا کو ڈھالتے ہیں اور نئے سرے سے تصور کو جنم دیتے ہیں۔ تو، آپ دنیا کو نئے سرے سے تصور کرنے کا انتخاب کیسے کریں گے؟ ہم کیسے دنیا کو سمجھتے ہیں؟ آپ کیا بدلنا چاہیں گے؟ یاد رکھیں، حد صرف آپ کا اپنی تخیل یا تصور ہے…
بشکریہ : ٹیڈ ایڈ
مترجم : سلمان وحید
خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔
اگر آپ اس ویڈیو کو دیکھ نہیں پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!