برقی رو کا مقناطیسی اثر – ایک سرگرمی

اس ویڈیو میں برقی رو کے مقناطیسی اثر کو آسان سرگرمی کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آخر برقی رو میں مقناطیس کا اثر کیسے کام کرتا ہے؟

اس سرگرمی کے لئے آپ کو مندرجہ ذیل چیزوں کی ضرورت ہوگی۔

1۔ ایک استعمال شدہ ماچس کا ڈبہ (Matchbox)

2۔ بیٹری (Battery)

3. ایک مکرون وائر (Micron wire)

4. قطب نما کی سوئی

5۔ ایک سلاقی مقناطیس


تخلیق کار :ساگر سائنس لیاب

نوٹ : اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہےہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!

ویڈیو لنک

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے