Tag: Science Lab
مائع کی مختلف شکلیں
اس ویڈیو میں ہم معلوم کرینگے کہ، کیا مائع جس برتن میں بھی ڈالیں اُسکی شکل اختیار کر لیتا ہے؟ اس تجربے کو کرنے کے لئے آپکو حسب ذیل چیزوں کی ضرورت پڑیگی۔
سادہ برقی دور کا ماڈل بنائیں
آئیے آج ہم سمجھتے ہیں کہ سادہ برقی دور یعنی (Simple electric circuit) کا ماڈل کیسے بنایا جاتا ہے اور وہ کیسے کام کرتا ہے۔
برقی رو کا مقناطیسی اثر – ایک سرگرمی
اس ویڈیو میں برقی رو کے مقناطیسی اثر کو آسان سرگرمی کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آخر برقی رو میں مقناطیس کا اثر کیسے کام کرتا ہے؟
نیمبو اور سرکہ سے برقی رو کا ایصال – ایک تجربہ
آئیے ہم تجربے کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ کیا نیمبواور سرکہ سے برقی رو کا ايصال ممکن ہے؟ اگر دونوں کے ذریعے برقی رو کا ایصال ممکن ہے تو نیمبو اور سرکہ میں ایسے کونسے عناصر پائے جاتے ہیں جو اس عمل کو ممکن بناتے ہے؟
کیا آپ نے لون نگاری (Chromatography) کا تجربہ کیا ہے؟
ائیے ہم اس ویڈیو میں لون نگاری (Chromatography) کا تجربہ کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ کیسے ایک ہی رنگ میں کئی رنگ پوشیدہ ہوتے ہیں۔
کن عوامل پر موصل کی مزاحمت کا انحصار ہوتا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم تجربہ کے ذریعہ راست طور پر یہ جاننے کی کوشش کرینگے کہ وہ کونسے عوامل ہیں جن پر موصل کی مزاحمت کا انحصار ہوتا ہے؟
خالص شہد کو پہچاننے کا طریقہ
اس ویڈیو میں چوتھی کلاس کے بچوں کو خالص شہد پہچاننے کا طریقہ آسان طریقہ سے سمجھایا گیا ہے۔ آپ گھر میں اپنے بچوں سے یہ تجربہ کروا سکتے ہیں۔
شفاف،نیم شفاف اور غیر شفاف اشیاء کا فرق
اس ویڈیو میں شفاف،نیم شفاف اور غیر شفاف اشیاء کے فرق کو بہت ہی آسان اور سلیس تجربہ کے ساتھ سمجھایا گیا ہے۔
اوہم کے قانون (Ohm’s law) کو کبھی تجربہ سے سمجھا ہے؟
اس ویڈیو میں اوہم (Ohm’s law) کے قانون کو سمجھنے کے لئے ایک تجربہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے ہم اُس قانون کو باسانی سمجھ بھی سکتے ہیں اور۔۔۔
کیا پودے افزودہ پانی کا اخراج کرتے ہیں؟
آج ہم اس ویڈیومیں اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ، کیا پودے افزودہ پانی کا اخراج کرتے ہیں؟
محدب عدسے (Convex lens) سے شبیہات کیسے حاصل ہوتی ہیں؟
اب ہم اس ویڈیو میں محدب عدسے سے بننے والی شبیہات کے بارے میں جانیں گے۔
مقعر عدسہ (Concave Mirror) سے تصاویر کیسے آتی ہیں؟
اس مختصر تجربہ میں یہ بتلایا جارہا ہے کہ مقعر عدسہ (Concave Mirror) سے تصاویر کیسے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
موصل اور حاجز کا فرق
اس مختصر اور آسان ویڈیو کے ذریعے ہم موصل اور حاجز کے فرق کو انتہائی دلچسپ انداز میں سمجھنے کی کوشش کرینگے۔
برقی رو میں حرارتی اثر کیسے پیدا ہوتا ہے؟
آئیے اِس مختصر ویڈیو میں ہم برقی رو کے حرارتی اثر کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک آسان انداز میں برقی رو کے اثر کو اس ویڈیو میں سمجھایا گیا ہے۔
میگنیشیم اور آکسیجن کے اتحادی تعامل سے بننے والے مرکب
اس مختصر ویڈیو کے ذریعہ ہم میگنیشیم اور آکسیجن کے اتحادی تعامل سے بننے والے مرکب کو سمجھنے کی کوشش کریں.
آزاد لٹکائے ہوئے مقناطیس کی سمت کس طرف ہوتی ہے؟
سائنسی تجربات سے ہم اطراف و اکناف میں موجود چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ذہن میں آنے والے ہر سوال کو ہم سائنسی تجربوں کے ذریعے سمجھتے ہیں۔
کیا ايانی مرکبات(نمک) سے برقی رو گزاری جا سکتی ہے؟
اِس ویڈیو میں آسان طریقے اور معمولی آلات کو استعمال میں لاکر یہ سمجھایا گیا ہے کہ کیسے ایانی مرکب (نمک) کے ذریعے برقی رو کو گزارا جا سکتا ہے۔
کیا ہوا جگہ گھیرتی ہے؟
سائنس کے بنیادی تصورات کو بہت ہی آسان اور انتہائی مختصر وقت میں سمجھایا گیا ہے۔
مادّے کی حالتیں
گورنمنٹ اُردو ہائی اسکول کی طالبات اپنی سائنس ٹیچر محترمہ انجم یوسف کے تحت بنائے گئے ماڈل کے ذریعے مادّے…