
آئیے آج ہم سمجھتے ہیں کہ سادہ برقی دور یعنی (Simple electric circuit) کا ماڈل کیسے بنایا جاتا ہے اور وہ کیسے کام کرتا ہے۔
اس ماڈل کو بنانے کے لئے مندرجہ ذیل چیزوں کی ضرورت پڑیگی۔
1۔ ایک بلب
2۔ ایک بلب ہولڈر
3۔ ایک بٹن والا چھوٹا سا سوئچ بورڈ
4۔ ایک چھوٹی سی بیٹری
5۔ ایک موصل تار
تخلیق کار :ساگر سائنس لیاب
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پا رہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!