اردو درسی کتب

اردو میں درسی کتابوں کی ڈیجیٹل کاپیاں آپ این سی ای آر ٹی  (نیشنل کونسل فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ ) اور دیگر ریاستی بورڈس کی ویب سائٹ سے  پی ڈی ایف  یا ای-بُک کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نیچے دئے گئے  نقشہ میں اُن ریاستوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر جانے کے لئے اس ریاست پر کِلک کریں۔

 

این سی ای آر ٹی کی  ڈیجیٹل درسی کتب  کے علاوہ ہم نے ہر ریاستی بورڈ کی کتابیں ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ہمیں صرف چھ(6) ریاستوں کی  ویب سائٹیں ملیں جہاں اردو میں درسی کتب کی ڈیجیٹل کاپیاں موجود ہیں ۔گر آپ  کسی اور ریاستی بورڈ کے بارے میں جانتے ہوں  جنھوں نے اپنی درسی کتب کی ڈیجیٹل کاپیاں آن لائن مہیا کرائی ہیں تو  نیچے  کمنٹ کے ذریعہ ہمیں ضرور اطلاع دیں تاکہ ہم انہیں یہاں اپڈیٹ کر سکیں۔ 

1 thought on “اردو درسی کتب

  1. برائے مہربانی، دوسری زبانوں کی درسی کتابوں کی بھی mapping کریں۔ مثلاً انگریزی اور دوسری علاقائی زبانوں میں۔ اس سے ایسے لوگوں کو فائدہ ہوگا جو دو زبانوں میں کام کرتے ہیں اور bilingual طلبہ کو پڑھاتے ہیں۔ شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے