قدیم ڈھانچے ہمیں ماضی کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں، بشمول عمر، جنس یہاں تک کہ اس کے گزرے ہوئے مالک کی سماجی حیثیت تک بیان کر سکتے ہیں۔ لیکن ہم ان تمام تفصیلات کو کیا صرف کچھ قدیم، گرد آلود ہڈیوں کا جائزہ لے کر جان سکتے ہیں؟ فرناز خطیبی نے سائنس کی ایک دلچسپ شاخ کا جائزہ لیا ہے جو حیاتیاتی بشریات کے نام سے موسوم ہے۔
بشکریہ: ٹیڈ ایڈ
مترجم : سلمان وحید
خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔
اگر آپ اس ویڈیو کو دیکھ نہیں پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!