Posted in سماجی علوم

کیا آپ ہٹلر کے اقتدار میں آنے کی کہانی سے واقف ہیں؟

ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم ہٹلر کی مختصر تاریخ کا مطالعہ کریں گے۔ ہٹلر آخر کیسے ایک جمہوری ملک میں ڈکٹیٹر (حاکم مطلق) کی حیثیت سے اُبھر کے سامنے آیا؟ کیسے ہٹلر نے اقتدار حاصل کیا؟ وہ کونسے عوامل تھے جس نے ہٹلر کو اقتدار کی کرسی تک پہنچایا؟

Posted in تعلیم

قدیم ڈھانچوں سے آپ کیا کچھ معلوم کرسکتے ہیں؟

قدیم ڈھانچے ہمیں ماضی کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں، بشمول عمر، جنس یہاں تک کہ اس کے گزرے ہوئے مالک کی سماجی حیثیت تک بیان کر سکتے ہیں۔ لیکن ہم ان تمام تفصیلات کو کیا صرف کچھ قدیم، گرد آلود ہڈیوں کا جائزہ لے کر جان سکتے ہیں؟

Posted in سماجی علوم آرٹ

آپ اس جملہ کو کیسے مکمل کریں گے، تصور کرو اگر۔۔۔

ہم اپنی تخلیقی صلاحیت کے ذریعہ آرٹ، سائنسی نظریات اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی دنیا کو ڈھالتے ہیں اور نئے سرے سے تصور کو جنم دیتے ہیں۔ تو، آپ دنیا کو نئے سرے سے تصور کرنے کا انتخاب کیسے کریں گے؟

Posted in سماجی علوم

360 ڈگری غار کی مصوری کو دیکھیں

ہمارے آباء واجداد کی مصوری دنیا بھر کے غاروں میں محفوظ کی گئی ہے۔ سب سے پرانی مصوری جو ہم کو ملی ہے وہ تقریباً چالیس ہزار سال پرانی ہے۔ یہ تصاویر ہمیں قدیم انسانوں کے ذہن اور زندگیوں کے بارے میں کیا بتلاتی ہیں؟

Posted in خیالات سماجی علوم

ہندوستان کی تقسیم آخر کیوں ہوئی؟

اِس ویڈیو میں ہم ہند و پاک کی تقسیم سے جڑی چند تاریخی وجوہات کو سمجھنے کی کوشش کرینگے۔ اس میں دکھائی گئی تاریخ سے ہمارا یا کسی کا بھی متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Posted in سماجی علوم

کیا آپ تاریخ کی تاریخ جانتے ہیں؟

ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم تاریخ کی مختصر تاریخ جانیں گے۔ کس نے سب سے پہلے انسانی واقعات کو قلم بند کرنا شروع کیا اور کیا ساخت میں اُن واقعات کو لکھا گیا۔ وہ کون شخص تھا جس نے اس کام کا آغاز کیا۔

Posted in سائنس

جانتے ہیں ورلڈ وائڈ ویب (World Wide Web) کیا ہوتا ہے؟

اِس ویڈیو میں ہم ٹیکنالوجی سے جڑی معلومات حاصل کرینگے۔ ورلڈ وائڈ ویب کیا ہوتا ہے؟ اس کے اور انٹرنیٹ کے درمیان فرق کیا ہے؟

Posted in سماجی علوم

مصری اہرام (پیرامیڈ) کی مختصر تاریخ

اِس ویڈیو میں آپ اہرام مصر ( پیرامڈ ) کے بارے میں مختصر تاریخ جانیں گے۔ اہرام مصر یعنی پیرامڈ…

Posted in تعلیم سماجی علوم

قدیم ایتھینين (Athenian) کی دنیا میں ایک دن

ہم اس ویڈیو کے ذریعے یونان کی دار الحکومت ايتھنس میں ایک دن گزاریں گے اور وہاں کی سیاست، لوگ اور وہاں کے کلچر کو جاننے کی کوشش کرینگے۔

Posted in تعلیم سماجی علوم

ایتھینز میں جمہوریت کا حقیقی مفہوم کیا تھا؟

اِس ویڈیو میں ہم جمہوریت کو ایتھین کے تاریخی پس منظر میں سمجھنے کی کوشش کرینگے۔

Posted in تعلیم خیالات سماجی علوم

فرانس میں انقلاب کی وجوہات

فرانس کا انقلاب کیوں آیا تھا؟ اس انقلاب کے پیچھے وجوہات اور نظریات کیا تھے؟ آئیے ہم تفصیل سے اس ٹیڈ ایڈ ویڈیو کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Posted in تعلیم

انسان اور جسم و روح کا گہرا ربط

انسان واقعی میں ایک اُلجھی ہوئی چیز کا نام ہے۔ انسان نے عقل اور سائنسی تجربات کے ذریعے اس عظیم کائنات میں موجود ظاہری چیزوں کی تلاش میں کئی خزانے ڈھونڈ نکالے۔ چاند کو دیکھا تو جستجو بڑھی اور وہ چاند پر پہنچ گیا۔

Posted in سائنس ماحولیاتی سائنس

ویکسین کیسے کام کرتے ہیں؟

جب سے کورونا وائرس نے دنیا میں سب کو لپیٹا ہے تب سے ہم سب ہزاروں مسائل کا شکار رہے ہیں۔ اس وباء میں پوری دنیا کے لوگ ویکسین کے حوالے سے پریشان تھے کہ کب آئیگی؟ جب آگئی تو لوگ پریشان ہیں کہ لینا چاہیے يا نہیں؟

Posted in تعلیم سائنس

آخر کورونا وائرس ہے کیا؟

ہر چیز جب کسی بھی سطح میں عوامی شکل اختیار کرتی ہے تو ہزاروں افواہوں کی آڑ میں اسکی اصل مفقود ہو جاتی ہے۔ یہی حال کورونا وائرس کے حوالے سے ہے۔ بڑی تعداد ایسی ہے جو اس کے وجود کو سرے سے مانتی ہی نہیں ہے۔

Posted in تعلیم سائنس ماحولیاتی سائنس

آخر یہ عالمی وباء کب ختم ہوگی؟

جب سے وباء نے پوری دنیا کو اپنی چپيٹ میں لیا ہے تب سے انسانی زندگی کا ہر شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔

Posted in تعلیم

تاریخ بمقابلہ نیپولین بوناپارٹ

١٧٨٩ میں جب فرانسیسی انقلاب برپا ہوا، یورپ انتشار اورتباہی کا شکار ہو گیا تھا۔ پڑوسی ممالک کے بادشاہوں نے…

Posted in تعلیم سماجی علوم

عالمی انسانی حقوق کیا ہیں؟

عالمی انسانی حقوق کا تعارف اور اس کی حقیقت، اس مختصر سی ویڈیو میں جانیں کہ  کیسے ان حقوق کا نفاذ عمل میں آتا ہے؟ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا واقعی عالمی سطح پر ان حقوق کے مکمل نفاذ کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا؟

Posted in تعلیم سماجی علوم

منگول سلطنت کا عروج و زوال

آخر کیسے چنگیز خان نے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی اور عالمی سلطنت قائم کی جس کے مقابلے میں کوئی سلطنت آج تک نظر نہیں آتی۔ کیا تھا اسکا راز اور کیسے اُس کا عروج و زوال ہوا؟

Posted in تعلیم

کنفیوشس کون تھا؟

چینی فلاسفر کنفیوشس کی مختصر زندگی۔ کن حالات میں اس فلسفی نے اپنی زندگی کی شروعات کی اور کیسے اتنا بڑا فلسفی بن گیا جس نے پورے چین کی تہذیب کو ایک نیا رخ دیا۔ اس مختصر سی ویڈیو میں تصویروں کے ذریعے سے بہترین انداز میں سمجھایا گیا ہے۔

Posted in خیالات

کیا ہوگا اگر زمین پر موجود تمام انسان اچانک غائب ہوجائیں!

اس ویڈیو میں زمین کی اس وقت کی حالت کے بارے میں تفصیل سے بتلایا جائے گا جب یہاں پر موجود کوئی بھی انسان باقی نہیں رہے گا۔ زمین کیسے اپنے آپ کو پہلے جیسی حالت میں لائے گی اور یہاں موجود نباتات اور حیوانات زندگی کو کیسے باقی رکھیں گے، جانئے اس دلچسپ ویڈیو کے ذریعے

Posted in تعلیم

انسانیت نے چیچک جیسے مہلک وبائی مرض سے کیسے نجات پائی

آج سال 2020 میں جب کہ تمام دنیا کے باشندے کورونا وائرس کے مہلک وبائی مرض کے قہر سے دوچار ہیں، آئیے اس مختصر ویڈیو میں چیچک کے وبائی مرض کی ابتداء، اس کے انسانی صحت اور تہذیبوں پر شدید اثرات اور بالآخر انسانوں نے اس وباء سے نجات کیسے اور کب پائی، جاننے کی کوشش کریں۔

Posted in تعلیم خیالات سماجی علوم

جمہوریت – ایک مختصر تعارف

یہ ویڈیو جمہوریت کی ابتداء اور اس کے مختلف پہلوؤں پربنیادی معلومات فراہم کرتی ہے۔ کیا آپ جمہوریت یا جمہوری اصولوں پر مبنی دیگر مثالوں سے واقف ہیں۔ آئیے ہم اس ویڈیو میں مختصرا جانتے ہیں۔