مصری اہرام (پیرامیڈ) کی مختصر تاریخ

اِس ویڈیو میں آپ اہرام مصر ( پیرامڈ ) کے بارے میں مختصر تاریخ جانیں گے۔ اہرام مصر یعنی پیرامڈ کی تعمیر کب سے شروع ہوئی؟ کیوں شروع کی گئی؟ اُن کی تعمیر کتنے سالوں میں مکمل ہوئی؟ اہرام مصر کو جس بھی شکل میں بنایا گیا ہے اُسکی کیا وجہ ہے؟ وغیرہ وغیرہ!

بشکریہ : ٹیڈایڈ

مترجم : سلمان وحید

خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک  کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے