اِس ویڈیو میں ہم جمہوریت کو ایتھینز کے تاریخی پس منظر میں سمجھنے کی کوشش کرینگے۔
ہم جہاں انتخابات کو جمہوریت کا بنیادی ستون سمجھتے ہیں، وہیں ایتھینز کے لوگ جنہو نے اس اصطلاح کو وجود بخشا وہ اپنے سیاستدانوں کو لاٹری سسٹم کے تحت منتخب کرتے تھے۔ میلیسا اتھینین جمہوریت کی تفصیلات بیان کرتی ہیں اور بتاتی ہیں کہ آج وہی لاٹری سسٹم ہمارے لیے کتنا مفید ہو سکتا ہے۔
بشکریہ : ٹیڈ ایڈ
مترجم : سلمان وحید
خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔