سالماتی ساخت: بنیادی باتیں

molecule shape


عنوانات

  • سالماتی جیومٹری
  • بندش   (Bonding)
  • ویلنس شیل الیکٹران پیئر ریپلژن تھیوری ،VSEPR
  • زاویہ بندش(Bond Angle)
  • سالمات

آموزش کے چند اہداف

  • اس بات کو سمجھیں کہ ایٹموں کے دافع باہمی عمل (repulsion) کی وجہ سے سالمات کی شکلیں بنتی ہیں۔
  • اس بات کو سمجھیں کہ کیمیائی بندشیں ایک جگہ متعین نہیں رہتی ہیں بلکہ ریپلژن کی وجہ سے گھومتی رہتی ہیں۔

 

کریڈٹ(بشکریہ):

PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, https://phet.colorado.edu

Author: Farhan Sumbul

تعلیمی اور پیشہ ورانہ لیاقت کے اعتبار سے سافٹ ویئر انجینئر ہیں. اردو زبان میں درس و تدریس کے مشاغل سے دلچسپی رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے