
اِس ویڈیو میں ہم ہند و پاک کی تقسیم سے جڑی چند تاریخی وجوہات کو سمجھنے کی کوشش کرینگے۔ اس میں دکھائی گئی تاریخ سے ٹیچ ان اردو کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ ٹیچ ان اردو طلباء میں اپنے ملک سے جڑی تاریخ کے سلسلے میں دلچسپی کو بیدار کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ خود اپنے مطالعہ کے ذریعہ تاریخی واقعات کو سمجھنے کی کوشش کر سکیں.
مترجمہ : شمع نبیل
بشکریہ: ٹیڈ ایڈ
خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔
اگر آپ اس ویڈیو کو دیکھ نہیں پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!