Posted in خیالات سماجی علوم

ہندوستان کی تقسیم آخر کیوں ہوئی؟

اِس ویڈیو میں ہم ہند و پاک کی تقسیم سے جڑی چند تاریخی وجوہات کو سمجھنے کی کوشش کرینگے۔ اس میں دکھائی گئی تاریخ سے ہمارا یا کسی کا بھی متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Posted in سماجی علوم

کیا آپ تاریخ کی تاریخ جانتے ہیں؟

ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم تاریخ کی مختصر تاریخ جانیں گے۔ کس نے سب سے پہلے انسانی واقعات کو قلم بند کرنا شروع کیا اور کیا ساخت میں اُن واقعات کو لکھا گیا۔ وہ کون شخص تھا جس نے اس کام کا آغاز کیا۔

Posted in سائنس ماحولیاتی سائنس

ویکسین کیسے کام کرتے ہیں؟

جب سے کورونا وائرس نے دنیا میں سب کو لپیٹا ہے تب سے ہم سب ہزاروں مسائل کا شکار رہے ہیں۔ اس وباء میں پوری دنیا کے لوگ ویکسین کے حوالے سے پریشان تھے کہ کب آئیگی؟ جب آگئی تو لوگ پریشان ہیں کہ لینا چاہیے يا نہیں؟

Posted in تعلیم سائنس ماحولیاتی سائنس

آخر یہ عالمی وباء کب ختم ہوگی؟

جب سے وباء نے پوری دنیا کو اپنی چپيٹ میں لیا ہے تب سے انسانی زندگی کا ہر شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔

Posted in تعلیم

اقوام متحدہ کیسے کام کرتا ہے

اقوام متحدہ کیسے کام کرتا ہے، اس کے مستقل ممبران ممالک کون ہیں اور وہ کون سے اہم عالمی مسائل…

Posted in تعلیم

انسانیت نے چیچک جیسے مہلک وبائی مرض سے کیسے نجات پائی

آج سال 2020 میں جب کہ تمام دنیا کے باشندے کورونا وائرس کے مہلک وبائی مرض کے قہر سے دوچار ہیں، آئیے اس مختصر ویڈیو میں چیچک کے وبائی مرض کی ابتداء، اس کے انسانی صحت اور تہذیبوں پر شدید اثرات اور بالآخر انسانوں نے اس وباء سے نجات کیسے اور کب پائی، جاننے کی کوشش کریں۔