
اقوام متحدہ کیسے کام کرتا ہے، اس کے مستقل ممبران ممالک کون ہیں اور وہ کون سے اہم عالمی مسائل ہیں جن پر یہ ادارہ مستقل کام کرتے رہتا ہے۔ آئیے جانیں اس ویڈیو کے ذریعے جوانگلش میں بنائی گئی اور اردو سب ٹائٹلنگ مہیا کیا گیا ہے۔
بشکریہ: RMIT University, TEdEd
مترجم : سلمان خان
اگر آپ یہ ویڈیو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں؟
خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔