پچھلے کچھ سالوں سے تمام دنیا کے باشندے کورونا وائرس کے مہلک وبائی مرض کے قہر سے دوچار ہیں، آئیے اس مختصر ویڈیو میں چیچک کے وبائی مرض کی ابتداء، اس کے انسانی صحت اور تہذیبوں پر شدید اثرات اور بالآخر انسانوں نے اس وباء سے نجات کیسے اور کب پائی، جاننے کی کوشش کریں۔
خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔