آخر یہ عالمی وباء کب ختم ہوگی؟

جب سے وباء نے پوری دنیا کو اپنی چپيٹ میں لیا ہے تب سے انسانی زندگی کا ہر شعبہ شدید متاثر ہوا ہے۔ صحت عامہ، معیشت اور سماجی زندگی سے لے کر تعلیمی ادارے، ہر چیز اس وباء کی لپیٹ میں کمزور ہو گئے ہیں۔ پہلی لہر سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کی اموات واقع ہوئی اور اب دوسری وباء میں پہلے سے زیادہ جان بحق ہوئی ہیں۔ لوک ڈاؤن سے سماجی اور معاشرتی زندگی ختم ہو گئی ہے۔ بچّے اسکول کی تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ اب ہر ایک کے ذہن میں صرف ایک ہی سوال ہے کہ آخر کب یہ وباء ختم ہوگئی۔

آئیے ہم اس ویڈیو میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وباء اپنے اختتام کو کیسے پہنچتی ہے۔

بشکریہ : ٹیڈ ایڈ

مترجم : سلمان وحید

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے