اِس ویڈیو میں ہم ٹیکنالوجی سے جڑی معلومات حاصل کرینگے۔ ورلڈ وائڈ ویب کیا ہوتا ہے؟ اس کے اور انٹرنیٹ کے درمیان فرق کیا ہے؟ یہ مخصوص انٹرنیٹ سے جڑا ایڈریس کیسے کام کرتا ہے وغیرہ۔ اس سے جڑی تمام بنیادی معلومات آپ تک آسان زبان میں پہنچے گی۔
بشکریہ : ٹیڈ ایڈ
مترجم : سلمان وحید
خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔
اگر آپ یہ ویڈیو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں.