اس ویڈیو میں ہم معلوم کرینگے کہ، کیا مائع جس برتن میں بھی ڈالیں اُسکی شکل اختیار کر لیتا ہے؟ اس تجربے کو کرنے کے لئے آپکو حسب ذیل چیزوں کی ضرورت پڑیگی۔
1۔ مختلف شکل کے کچھ برتن
2۔ تھوڑا سا رنگ
3۔ پانی
تخلیق کار: ساگر سائنس لیاب
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔