غباروں کے ذریعہ جامد برقی رو کے تصور کو سمجھنے کے لیے؛ PhET کے اس سیمولیشن کو ٹیچ ان اردو نے اردو میں منتقل کیا ہے. کھیل کھیل میں، آسان طریقہ سے جامد برقی رو کے تصور کو سمجھیں۔
عنوانات:
-
- جامد بجلی
- الیکٹرک چارجس
- الیکٹرک فورس
سیکھنے کے اہداف:
- عام جامد بجلی کے تصورات (چارج کی منتقلی، انڈکشن، کشش، ریپلشن، اور گراؤنڈنگ) کے لیے ماڈلز کی وضاحت اور ڈرائنگ کریں۔
- چارج کی مختلف ترتیبوں کے لیے فاصلے پر قوت کے بارے میں پیشن گوئیاں کریں۔
مترجم : عبد المومن
کریڈٹ(بشکریہ):
PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, https://phet.colorado.edu