Posted in سائنس

مریخ میں خلائی گاڑی کیسے چلتی ہے

ایک لمبے عرصے سے ہم لوگ مشن مریخ سے جڑی خبریں سن رہے ہیں کہ فلاں ملک نے اپنے مشن کے لیے خلاء میں ” Mars Rover” بھیجا ہے۔ آئیے آج ہم جانتے ہیں کہ آخر وہ خلائی گاڑی وہاں اپنا کام کیسے انجام دیتی ہے۔ کیسے انکو قابو کیا جاتا ہے۔

Posted in سائنس

سائنس کا راستہ

آئیے ہم اس ویڈیو میں جانتے ہیں کہ سائنس کیا ہے؟ ہم سائنس کتابوں میں تو پڑھتے ہیں لیکن ہم کیسے سائنس کو خود کر کے دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں؟

Posted in سائنس

مائع کی مختلف شکلیں

اس ویڈیو میں ہم معلوم کرینگے کہ، کیا مائع جس برتن میں بھی ڈالیں اُسکی شکل اختیار کر لیتا ہے؟ اس تجربے کو کرنے کے لئے آپکو حسب ذیل چیزوں کی ضرورت پڑیگی۔

Posted in سائنس

کیا آپ نے لون نگاری (Chromatography) کا تجربہ کیا ہے؟

ائیے ہم اس ویڈیو میں لون نگاری (Chromatography) کا تجربہ کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ کیسے ایک ہی رنگ میں کئی رنگ پوشیدہ ہوتے ہیں۔

Posted in سائنس

آئیے روشنی کے انعکاس کو سمجھتے ہیں

اس ویڈیو میں ہم روشنی کے انعکاس کی سائنسی تشریح سمجھيں گے۔ جیسے ایک سیب جو سفید روشنی میں لال دکھائی دیتا ہے تو وہی سیب نیلے رنگ میں کالا نظر آتا ہے۔ آخر ایسا کیوں؟

Posted in سائنس

مڈغاسکر (Madagascar) میں مینڈک کی نئی نوع پائی گئی

محققین کے خیال میں اس نسل کے معدوم ہونے کا خطرہ ہے کیونکہ یہ جنگل کے صرف چار علاقوں میں پائی گئی ہے اور جہاں یہ پائی گئی ہے وہاں جھوم کھیتی (Slash and burn) کا خطرہ رہتا ہے۔

Posted in تعلیم سائنس

کن عوامل پر موصل کی مزاحمت کا انحصار ہوتا ہے؟

اس ویڈیو میں ہم تجربہ کے ذریعہ راست طور پر یہ جاننے کی کوشش کرینگے کہ وہ کونسے عوامل ہیں جن پر موصل کی مزاحمت کا انحصار ہوتا ہے؟

Posted in سائنس

پروٹین کا حجم چھوٹا یا بڑا ہو سکتا ہے

یہ کافی حیرت کی بات ہے کہ لوگوں میں ایک ہی پروٹین کے سائز میں فرق ہو سکتا ہے، کچھ میں چھوٹا تو کچھ میں بڑا- اس کی وجہ یہ ہے کہ ان پروٹین کو کوڈ کرنے والے جین میں ڈی.این.اے. سیریز کے کچھ سیگمنٹ کا کئی بار اعادہ ہو جاتا ہے-

Posted in سائنس

کتنا کھاتی ہے وہیل؟

یہ تو ہم سب کو معلوم ہے کہ وہیل جیسی بڑی مخلوق کی بھوک بھی بہت بڑی ہوگی- لیکن کتنی بڑی؟ حال ہی میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ بلین ویل کی خوراک اندازہ سے تین گنا زیادہ ہے-

Posted in سائنس

خالص شہد کو پہچاننے کا طریقہ

اس ویڈیو میں چوتھی کلاس کے بچوں کو خالص شہد پہچاننے کا طریقہ آسان طریقہ سے سمجھایا گیا ہے۔ آپ گھر میں اپنے بچوں سے یہ تجربہ کروا سکتے ہیں۔

Posted in سائنس

زلزلے سے درختوں کی افزائش میں بھی مدد ملتی ہے

زلزلوں کا تعلّق ہمیشہ تباہی سے ہی کیا جاتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ زلزلے، تھوڑے وقت کے لیے ہی سہی، جنگلات کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Posted in سائنس

مقناطیسی ڈراؤنا کھلونا

چلو آج رنگ نما مقناطیس سے ایک انوکھا کھلونا بناتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے کچھ رنگ نما مقناطیس، سایئکل کا اسپوک اور کچھ عام چیزیں۔

Posted in تعلیم سائنس

بچوں کو سائنس پڑھانے کے دلچسپ طریقے!

تعلیم دراصل فرد کے اندر موجود شخصیت کو نکھارنا اور اسے خود کے خول سے باہر نکال کر اپنے آپ سے ‘ اور اسکے اطراف موجود طبعی اور سماجی ماحول سے رشتہ استوار کرنے کا نام ہے۔

Posted in سائنس

شفاف،نیم شفاف اور غیر شفاف اشیاء کا فرق

اس ویڈیو میں شفاف،نیم شفاف اور غیر شفاف اشیاء کے فرق کو بہت ہی آسان اور سلیس تجربہ کے ساتھ سمجھایا گیا ہے۔

Posted in سائنس

اوہم کے قانون (Ohm’s law) کو کبھی تجربہ سے سمجھا ہے؟

اس ویڈیو میں اوہم (Ohm’s law) کے قانون کو سمجھنے کے لئے ایک تجربہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے ہم اُس قانون کو باسانی سمجھ بھی سکتے ہیں اور۔۔۔

Posted in سائنس

محدب عدسے (Convex lens) سے شبیہات کیسے حاصل ہوتی ہیں؟

اب ہم اس ویڈیو میں محدب عدسے سے بننے والی شبیہات کے بارے میں جانیں گے۔

Posted in سائنس

مقعر عدسہ (Concave Mirror) سے تصاویر کیسے آتی ہیں؟

اس مختصر تجربہ میں یہ بتلایا جارہا ہے کہ مقعر عدسہ (Concave Mirror) سے تصاویر کیسے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Posted in سائنس

قوت فہم کی جستجو

تحریر: اوشا پونپپن مترجم: زبیر صدیقی جب میں نے خود سے یہ سوال کیا کہ میں نے سائنس کا انتخاب…