
اس ویڈیو میں ہم روشنی کے انعکاس کی سائنسی تشریح سمجھيں گے۔ جیسے ایک سیب جو سفید روشنی میں لال دکھائی دیتا ہے تو وہی سیب نیلے رنگ میں کالا نظر آتا ہے۔ آخر ایسا کیوں؟
آئیے کرتے ہوئے سمجھتے ہے!
سورس : Hassaan Fareed
اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ نہیں پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!