Tag: Physics
آئیے روشنی کے انعکاس کو سمجھتے ہیں
اس ویڈیو میں ہم روشنی کے انعکاس کی سائنسی تشریح سمجھيں گے۔ جیسے ایک سیب جو سفید روشنی میں لال دکھائی دیتا ہے تو وہی سیب نیلے رنگ میں کالا نظر آتا ہے۔ آخر ایسا کیوں؟
اس سیمولیشن کی مدد سے گھر بیٹھے جوہر کی تعمیر کریں!
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے جوہر جو اس کائنات کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، وہ کیسا دکھتا ہے، اور اس کے خد و خال کیا ہیں۔۔!
آئیے اس آسان سے سیمولیشن کے ذریعے کھیل ہی کھیل میں جوہر کی تعمیر کریں اور اس قسم کے سوالات کے جوابات ڈھونڈیں۔