
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تلنگانہ کے ذیلی ادارے CPDUMTکے زیر اہتمام اردو میڈیم اساتذہ کے لئے ای لرنگ ورکشاپ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ ورکشاپ 7 سے 11 فروری تک جاری رہیگا۔ عالمی وباء کے سبب تعلیم اور تعلیمی شعبوں کی صورت حال لگاتار کمزور ہوتے جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ تعلیم و تدریس کے طریقے بھی ڈیجیٹل شکل میں تیزی سے بدل رہے ہیں۔ ایسی صورت میں اساتذہ کو تدریس کے نئے طریقوں کو سیکھنے اور اسکی ضروری مطلوبہ صلاحیتوں کے سیکھنے کے مواقع تلاش کرنے کی کوشش اہم کام ہے۔ یہ ورکشاپ اساتذہ کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔
نیچے دیے گئے لنک پر جاکر اس ورکشاپ کے رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ ورکشاپ میں شریک ہونے کی کوئی فیس نہیں ہے.
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے یوٹیوب چینل – IMC پر بھی دیکھ سکھتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں : 9745301932
کیا آپ تمام حضرات سے مخلصانہ گذارش کر سکتے ہیں
ضلع پریشد پرائمری اسکول پاچےگاؤں
تعلقہ نیواسا ضلع احمد نگر
ورکشاپ سے متعلق مزید معلومات چاہیے۔
کیا یہ سبھی ریاست کے معلمین کے لئے ہیں
کب شروع ہوگا اس کا ہمیں کچھ علم نہیں وقت کیا ہے کوئی نوٹیفکیشن اب تک دستیاب نہیں ہوئی ہے ۔ برائے مہربانی رہنمائی کریں ۔
Aslamalaikum mashallha is say pahlay bhi MANOU se bahut se programme nasher huay hum nay lackdown me bhi suna Allha jazay qair ata farmay Ameen
Mai seekhna chata hu
Mai seekhna chhata. Hu urdu