اَنلاک لرننگ ورک شیٹ – ۱

انلاک لرننگ ورکشیٹ کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔ ان ورک شیٹس کو بنانے کا اصل ہدف یہی ہے کہ بچّے خود سے سوچیں اور جواب دیں۔ جب آپ بچّے کے استعمال شدہ شیٹ کو دیکھیں تو آپ غلط جواب پر دھیان نہ دیں بلکہ اس پر سوچیں کی بچّے نے جواب کیسے دیا ہے۔
ان ورک شیٹس کو اس لحاظ سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا کسی بھی قسم کی قیدسے آگے بڑھ کر آزادانہ طور پر جواب دے۔ عام طور سے جوابات مختلف ہوسکتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ آپ سیکھنے والے سے بات چیت کریں کہ آخر اُس نے ایسا جواب کیوں دیا۔
آپ بچّے کو تصور (imagine)کرنے کی پوری آزادی دیں اور وہی لکھنے کے لیے کہیں جو چیز اس کے ذہن میں آرہی ہے۔
ہم آپ کی رائے کا استقبال کرتے ہیں۔ اگر ورک شیٹ میں کوئی بھی چیز مشکل ہے تو ہم اپنے کام کو آپ کی مدد سے اور آسان اور خوبصورت کریں گے۔

ورکشیٹ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

 


ان ورکشیٹس کی تخلیق شکشا مترا نے  اور اردو ترجمہ مہا عتیق نے کی ہے۔ 

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے