پوری تصویر بنانی مشکل ہو سکتی ہے لیکن اگرقدم بہ قدم بنایا جائے تو کتناآسان ہو سکتا ہے۔
آپ بچوں کو یہ ایکٹیویٹی ورکشیٹ کی شکل میں دے سکتے ہیں یا پھر کلاس میں بورڈ پر سارے بچے مل کر مزیدار کھیل بھی کھیل سکتے ہیں۔
بشکریہ اروند گبتا – آہا ایکٹیویٹیز