کان ہلانے والا خرگوش

اس کاغذ کے کان ہلانے والے خرگوش کو بنانے کے لیے ایک مربہ نما کاغذ لیں ۔اس کاایک مثلث بنائیں پھر تہ کر کے چھوٹا مثلث بنائیں تاکہ وی شکل بن جائے۔پھر قلم سے خرگوش کے دائرے نما کان بنائیں پھر ایک نکتے کا خط بنائیں جسےموڑنے کے لیے استعمال کیاجائےگا۔ آخر میں خرگوش کی آنکھ بنائیں پھر دونوں ہاتھ سے دھیرے دھیرے  خرگوش کے گول کان پھاڑ لیں اور آگے کے حصے کو نکتے کی لکیڑ پر موڑیں۔ایک آگے کا پیر بن جائے گااور پیچھے والے حصے کو مخالف سمت موڑیں۔ اب خرگوش تیار ہے۔ آگے کے پیر پکڑیں دم ہلائیں خرگوش کان پھڑپھڑانے لگے گا۔ 

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے