Tag: toys from trash urdu
ماچس کی ڈبی سے ٹرین بنائیں
ماچس کی ڈبی سےآپ ایک انوکھی ٹرین بنا سکتے ہیں۔سوئی کومسالے والی سطح میں ترچھا ڈالیں اور دوسری اور سے نکالیں۔ اسی طرح دوسرے کونے میں داخل کریں اور مسالے والی سطح کے درمیان سے نکالیں۔
جوہری صفبندی
یہ ایک چھروں سے بنی بہت ہی سادہ سی جوہرکی صف بندی ہے۔ اس کے لیے ہمیں چاہیے ایک پرانا…
گھومتے ہوئے نٹ
گھومتے ہوئے نٹ (Nut) والا یہ کھلونا بلکل انوکھا ہے۔ اس کے لئے آپ کو ایک فٹ قُطَر کا ایک…
ڈور پر چڑھنے والی تتلی
یہ ڈور پر چڑھنے والی ایک مزیدار تتلی ہے۔ اسے بنانے کے لیے آپ کو ایک کارڈ شیٹ، دو ریفیل،…
ہوا میں جھولنے والی پنسل
ہوا میں جھولنے والی پنسل بنائیں۔ اس کے لئے آپ کو چھ گول (ring) مقناطیس لگیں گی۔ سب سے پہلے…
کان ہلانے والا خرگوش
اس کاغذ کے کان ہلانے والے خرگوش کو بنانے کے لیے ایک مربہ نما کاغذ لیں ۔اس کاایک مثلث بنائیں…
مرکز گریز قوت (سینٹریفیوگل فورس) کا آسان تجربہ
یہ دنیا کا سب سے آسان سنٹریفیوج ہے۔ اس کے لیے کچھ اسٹراؤ ایک جھاڑو کی لکڑی وغیرہ درکار ہوگی۔…
اسٹراؤ سے بنی گھرنی
دو اسٹراؤکی مددسے اس مزیدار کھلونے کو بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے ایک چار انچ لمبی موٹی اسٹراؤ…
گھومنے والا دھاگا
یہ گھومنے والا دھاگا دمہ کے مریضوں کے لیے بہت ہی عمدہ کھلونا ہے۔ اس کے لیے ایک موٹی سٹرآؤ…
ٹوتھ پیسٹ پمپ
جب آپ کا ٹوتھ پیسٹ ختم ہو جائے تو اس کا بڑا دلچسپ پمپ بنا سکتے ہیں۔ پرانا ٹوتھ پیسٹ…
رقص کرتا کھلونا
اس جھولنے والے کھلونے کو بنانا آسان ہے۔ آپ کو ایک پلاسٹک کا ڈھکن، سائیکل سپوکس اورتین سائیکل کی نٹ…
چہرے کا دھوکا دینے والا ایک کھلونا
اس عجیب و غریب کھلونے کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک غبارہ، گیہوں کا آٹا اور مارکر پین۔ ایک چھوٹے سے پلاسٹک بوتل کوکاٹ کر ایک فنیل (funnel) جیسا بنا لیں۔ بوتل کے منھ پر غبارے کو پھنسا دیں۔
پرانا اخبار اور ایک کہانی
رات کو جب مسافر سو جاتے ہیں تو اسی ٹوپی کو لیتا ہے، چپٹا کر دیتا ہےاور صرف ایک سرے کو تہ کر دیتا ہے۔ اور اس سے بالکل خوبصورت فائر مین کی ٹوپی بن جاتی ہے۔
کائیں کائیں کرنے والا کاغذ کا کوا
اب کوے کی چونچ لگ بھگ تیار ہے۔ اب اس کے دونوں پنکھوں کو پکڑ کر جیسے ہی قریب لائیں گے تو کوا اپنی چونچ بند کرےگا۔ اس میں آنکھ لگا دیں، کوا کائیں کائیں چلائےگا اور آپ سے باتیں کرے گااور وہ ایک مچھلی بھی اپنی اس چونچ میں دبوچ لےگا۔
نین مٹکّوں کا ایک دلچسپ کھلونا
نین مٹکّوں کا یہ کھلونا بالکل آسان سا اینی میشن (animation) ہے۔ ایک لمبی کاغذ کی پٹی لیں اور اسے نصف تہ کریں۔قلم سے اس نصف پٹی پرزیادہ دباؤ دےکر ایک چہرابنائیں۔
ٹریفک پولس مین (Traffic policeman) کی کٹھ پتلی بنائیں
ٹریفک پولس مین(Traffic policeman) کی کٹھ پتلی ایک مزیدار کھلونا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایک موٹی اسٹراؤ(Straw)، تین پتلی اسٹراؤ، دھاگا، ٹیپ، موتیاں اور کارڈ شیٹ چاہیے۔
سدرشن چکر بنانا سیکھیں
اس کھلونے سےہم سنٹریفیوگل فورس (Centrifugal force) کو آسانی سے سمجھا سکتے ہیں۔
ناریل کے پتوں سے سانپ
آئیے ناریل کے پتوں سے ایک خوبصورت سا سانپ بناتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناریل کی پتی کی دو لمبی پٹی چاہیے جن کو آپ ایک کے اوپر ایک ترچھا رکھیں پھر ایک پتی کو دوسری پر تہ کریں۔
بنا گوند لگا ئے کاغذ کاتھیلا بنائیں
پھر ایک رنگین قلم لے کر دونوں کھلے ہوئے سروں کے تہ پرترچھی لکیر بنائیں اور ان ترچھی لکیروں کو ایک ایک کر کے کاٹیں۔
سطحی رقبہ دیکھنے کے لیے ایک آسان تجربہ
سطحی رقبہ دیکھنے کے لیےیہ ایک آسان سا تجربہ ہے۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے تین پلاسٹک اسٹرا، ایک قینچی اور صابن کے پانی کا محلول۔
مقناطیسی ڈراؤنا کھلونا
چلو آج رنگ نما مقناطیس سے ایک انوکھا کھلونا بناتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے کچھ رنگ نما مقناطیس، سایئکل کا اسپوک اور کچھ عام چیزیں۔
پنجرے میں چڑیا
یہ کھلونا تسلسل بصارت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک چھوٹے سے کارڈ (Card) پر ایک چڑیا اور اسی ناپ کے دوسرے کارڈ پرایک پنجرا بنا لیں۔
کون زیادہ رکھ سکتا ہے – ایک مزیدار تجربہ
یہ تجربہ آپ کو حیرت میں ڈال دے گا۔ اسے کرنے کے لیے آپ کو چاہیے ایک کارڈ، سیلو ٹیپ اور کچھ بالو۔
کیا پائپ سے خوبصورت موسیقی ممکن ہے؟
کچن سنک (Sink) کے پائپ سے خوبصورت موسیقی بنایا جا سکتا ہے۔ جی ہاں یہ بہت ہی آسان ہے۔
صابن اور پانی کے بغیر بلبلے بنائیں
اس طرح کے آپ کو دو کپ درکار ہوں گے اور دونوں میں اسی طرح کٹ بنانا ہے۔ اس کپ کے مرکز میں ایک سوراخ بنادیں۔
ماہر فلکیات کا کپ
کیپلری ایکشن (Capillary Action) یا ماہر فلکیات کا کپ ایک معمولی آلہ ہے جسےآپ مندرجہ ذیل چیزوں سے بنا سکتے ہیں۔
کیلوں کے توازن پر ایک تجربہ
اگر آپ کو کہا جائےکہ ایک کیل (nail) پر ایک درجن کیلوں کو ٹکاؤ تو کیا آپ ایسا کر پاِئیں گے ؟یہ ناممکن تو نہیں ہے۔ آپ اگر کوشش کریں اور تھوڑاعقل لگائیں تو ایسا کر سکتے ہیں۔
گرنے والی چیزوں کو ٹکانےکاکھیل
اس مزیدار تجربے میں نمک کے چھوٹے چھوٹے کرسٹل سے ہم توازن بنانے کا کھیل کھیلیں گے۔ انڈے کو کیا آپ کھڑا کر سکتے ہیں؟ آپ کتنی بھی کوشش کریں یہ گر ہی جائےگا۔
کاغذ کا فانوس
اس خوبصورت کاغذ کے فانوس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک اے فور (A4) سائز کا رنگین کاغذ، فٹا(scale)، قینچی، گلو سٹک(glue stick) اور ایک قلم۔سب سے پہلےکاغذکو لمبائی کی طرف سے نصف میں تہ کریں اور اس کےکھلے سرے کی طرف ایک سنٹی میٹر (1cm)کاحاشیہ بنائیں۔
ٹک ٹکی – جھنگر کی آواز
اسے بجانے کے لیے ڈھکن کو بائیں ہاتھ سے پکڑیں اور دائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور شہادت والی انگلی سے دھاگے کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک رگڑیں۔ بتائیں کون سی آواز پیدا ہوتی ہے؟
چیزوں کو بنانا، کرکے دیکھنا
سائنس کی عظیم شخصیات نے اپنا کام انتہائی آسان آلات کے ساتھ کیا ہے- لہذا، ان کے نقش قدم پر چلنا اور بغیر کسی مہنگے اور وسیع تر آلات کے سائنسی سمجھ بنانا عین ممکن ہے-
کاغذ کے کپ کی پھرکی
کاغذ کے کپ سے آپ بےحد مزیدار پھرکی بنا سکتے ہیں۔
رسی پرقلابازی کرتی گڑیا
کیا آپ ایک رسی پر چلنے والی قلاباز بنانا چاہیں گے؟ یہ بہت آسان ہے۔ پہلے دو سائکل اسپوک ایک…
ڈوری کے کھیل
ڈوری کے کھیل بہت مزیدار ہوتے ہیں۔ ان میں یاد داشت اور خود اعتمادی کی مشقت ہوتی ہے۔ اس سے…