Posted in آرٹ

کان ہلانے والا خرگوش

اس کاغذ کے کان ہلانے والے خرگوش کو بنانے کے لیے ایک مربہ نما کاغذ لیں ۔اس کاایک مثلث بنائیں…

Posted in آرٹ ریاضی

کبھی نا ختم ہونے والی کتاب

اس گھومنے والی کتاب کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چوکون کاغذ۔دونوں چوکون کاغذ کو ایک ساتھ رکھ کر سولا (16) چھوٹے چھوٹے چوکون بنائیں۔

Posted in آرٹ ریاضی

پرانا اخبار اور ایک کہانی

رات کو جب مسافر سو جاتے ہیں تو اسی ٹوپی کو لیتا ہے، چپٹا کر دیتا ہےاور صرف ایک سرے کو تہ کر دیتا ہے۔ اور اس سے بالکل خوبصورت فائر مین کی ٹوپی بن جاتی ہے۔

Posted in سائنس آرٹ ریاضی

کائیں کائیں کرنے والا کاغذ کا کوا

اب کوے کی چونچ لگ بھگ تیار ہے۔ اب اس کے دونوں پنکھوں کو پکڑ کر جیسے ہی قریب لائیں گے تو کوا اپنی چونچ بند کرےگا۔ اس میں آنکھ لگا دیں، کوا کائیں کائیں چلائےگا اور آپ سے باتیں کرے گااور وہ ایک مچھلی بھی اپنی اس چونچ میں دبوچ لےگا۔

Posted in سائنس

بنا گوند لگا ئے کاغذ کاتھیلا بنائیں

پھر ایک رنگین قلم لے کر دونوں کھلے ہوئے سروں کے تہ پرترچھی  لکیر بنائیں اور ان ترچھی لکیروں کو ایک ایک کر کے کاٹیں۔

Posted in سائنس آرٹ

کاغذ کا فانوس

اس  خوبصورت کاغذ کے فانوس کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ایک اے فور (A4) سائز کا رنگین کاغذ، فٹا(scale)، قینچی، گلو سٹک(glue stick) اور ایک قلم۔سب سے پہلےکاغذکو لمبائی کی طرف سے نصف میں تہ کریں اور اس کےکھلے سرے کی طرف ایک سنٹی میٹر (1cm)کاحاشیہ بنائیں۔