
کورونا وائرس کی وباء نے سال 2020 میں ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور زندگی کے ہر شعبہ پر اپنے گہرے اثرات مرتب کررہی ہے۔
اس ورکشاپ میں وباء کے ذریعے ہمارے سماجی ڈھانچے پر ہونے والے اثرات اور اس سے ہونے والی کئی واضح تبدیلیوں کا احاطہ بالخصوص بچوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔
ورکشاپ وگیان پرسار، دہلی کی جانب سے ورکشاپ منعقد ہوا۔
محترمہ عرفانہ بیگم، پراجیکٹ آفس، ایڈوساٹ۔ اسوسی ایٹ ایڈیٹر تجسس(وگیان پرسار) نے مخاطب کیا۔