عنوانات: قوت مزاحمت (Resistivity)، مزاحمت، سرکٹ (Circuit)
تفصیل: قوت مزاحمت، لمبائی اور رقبہ کے سلائڈر کو تبدیل کرتے ہوئے مساوات (Equation) اور تار میں واقع ہونے والے فرق کو سمجھیں۔
سیکھنے کے لئے چند ہدایات و اہداف:
بتایئں کہ ہر متغیر (Variable) کی قدروں کو بدلنے پر مزاحمت میں کیا فرق پڑیگا۔
مزاحمت اور قوت مزاحمت میں فرق واضح کریں۔
بشکریہ: PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder