
رنگین باکس کا استعمال کرتے ہویے اپنے پسند کی شکلیں اور ساخت تیار کیجیے اور رقبہ و احاطہ کے تعلق کو سمجھیے۔
عنوانات: رقبہ، احاطہ، جزوی رقبہ، پیمانہ (scale factors)
سیکھنے کے لئے چند ہدایات و اہداف:
ایک ایک مربع کو گنتے ہویے کسی بھی شکل کا رقبہ دریافت کریں۔
رقبہ اور احاطہ کے آپسی تعلق کو سمجھاییں۔
کسی ایک دیے ہویے رقبہ اور احاطہ کے مطابق شکلیں تیار کریں۔
کسی ایک بے قاعدہ شکل کے رقبہ کو دریافت کرنے کے لیے اسے چھوٹی چھوٹی با قاعدہ شکلوں جیسے مثلث، مستطیل اور مربع وغیرہ میں تبدیل کریں۔
بشکریہ : PhET Simulations
مترجم : فرحان سنبل