“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ دہم

کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہونگی۔

اس سیریز کی  آخری پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔ بچے ان ورکشیٹس کےذریعے خود احتسابی اور اکتساب کے عمل پر متوجہ ہونگے۔ اس سیریز کی ساری ورکشیٹس اب شائع ہو چکی ہے۔ امید ہے کے آپ نے ان کااپنے بچوں کے ساتھ بھرپور  استعمال کیا ہوگا اور ایک اچھے ورکشیٹ کی تعمیر کے تعلق سے کچھ سوچا بھی ہوگا۔ کیا آپ اس طرح کے دلچسپ ورکشیٹس بناتے ہیں؟ اگر بناتے ہیں تو ہم سے ضرور ساجھا کریں اور اگر نہیں بناتے ہیں تو کیوں نا آج سے ہی بنانا شروع کریں؟

اگر آپ ان ورکشیٹس کو پہلی بار دیکھ رہے ہیں تو ان  کے استعمال سے پہلے ان کا تعارف ضرور پڑھیں۔

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پے کلک کریں:

میرا تشکرانہ روزنامہ

خود کا احتساب کریں

نئے حل

تھامے رکھنا اور چھوڑ دینا

میرا اکتساب

 

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے