“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ پنجم

“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔

اس سیریز کی  پانچویں  پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔کیا آپ نے پچھلے ورکشیٹس بچوں کو دیے؟ اگر ہاں تو  نیچے کمنٹ باکس میں ہمیں بتلائیں کے بچے اس کا کس طرح استعمال کر رہے ہیں ۔  اگر آپ نے بھی کوئی دلچسپ ورک شیٹ خود سے بنائی ہے تو ہمیں ضرور بھیجیں تاکہ دوسرے اس سے فائدہ اٹھا  سکیں۔

ورکشیٹ کے استعمال سے پہلے اس کا تعارف ضرور پڑھیں۔

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پے کلک کریں:

آئیے پکاتے ہیں

آئیے اپنی قوت مدافعت بڑھائیں

مصالحوں سے واقفیت

آؤ اپنے آپ کو چست و درست رکھیں

آؤ ہم سب کھیلیں (انڈور کھیل کی سمجھ)

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے