تاریخ اور سماجی سائنس کیسے کئے جاتے ہیں (حصہ دوم) – ڈاکٹر انیل سیٹھی کے ساتھ بات چیت

 تاریخ اور سماجی سائنس کو کیسے کیا جائے تاکہ اس کی درس و تدریس مؤثر بن سکے، اس موضوع پر  آپ نے  پچھلے ویبینار میں ایک عملی ماڈل کو جانا اور سمجھا تھا۔ وقت کی قلت کے باعث اساتذہ اس پر بحث نہیں کر پائے تھے۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم نے اس کی دوسری قسط اگلے ہفتے ہی رکھ لی اور جنا ب انیل سیٹھی نے پھر سےہمیں وقت دیا۔   

اس ویبینار میں ڈاکٹر صاحب ملک بھر کے اسکولی تعلیم سے جڑے اساتذہ کے ساتھ سوال و جواب کے ذریعے اس موضوع کے مختلف مسائل اور مشکلوں کو مخاطب کرتے ہیں۔  

واضح رہے کے ڈاکٹرانیل سیٹھی پوکھراما فاؤنڈیشن کے سی۔ای۔او ہیں اور سابق میں این۔سی۔ای۔آر۔ٹی اور عظیم پریم جی یونیورسٹی میں تاریخ اور تعلیم کے پروفیسر رہ چکے ہیں۔

Share:

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے