“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ ہفتم

کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہونگی۔

اس سیریز کی  ساتویں پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔ ان ورکشیٹس سے بچوں کے اندر تصور کرنے کی اور لکھنے کی تخلیقی صلا ہیت پیدا ہوگی۔ کیا آپ بھی اس طرح کے ورک شیٹس بناتے ہیں یا بنانا چاہتے ہیں؟ اگر بنائیں تو ضرور ٹیچ ان اردو پے پبلش کریں۔  

ورکشیس کے استعمال سے پہلے ان کا تعارف ضرور پڑھیں۔

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس پے کلک کریں:

آؤ پڑھائی کریں

میرے ڈائری کا ایک صفحہ

میرا خواب

بچپن کا خواب

تصور کرو

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے