اس ویڈیو میں ہم میسوپوٹامیہ کی مختلف ایجادات کی تاریخ سے متعارف ہونگے۔ دنیا کی سب سے قدیم عراقی تہذیب (میسوپوٹامیہ) نے انتہائی اہم ایجادات و دریافت کی تھی، جیسے آب پاشی کا نظام، گنبدوں کی تعمیر، پہیہ، وغیرہ۔ علم ہیئت اور علم نجوم کی ابتدا بھی اسی قدیم عراقی تہذیب نے ہی کی تھی۔ آئیے ہم اس ویڈیو میں جانتے ہیں کہ کیسے اُس قدیم عراقی تہذیب نے جدید ترقی کی بنیاد ڈالی۔
سورس : Shaista Momin Studio
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!