آئیے اس ویڈیو میں ہم علم ریاضی کا تصور ” زاویہ ” کو آسان زبان اور سرگرمی کے ذریعے سمجھتے ہیں۔ اس میں یہ بھی سمجھیں گے کہ کب اور کیسے زاویہ گھٹتااور بڑھتاہے۔
سورس : شاگرد فاؤنڈیشن
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہےہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!